براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، دو فلسطینی نوجوان گرفتار

صیہونی فوجیوں نے جنوبی الخلیل میں الفوار کیمپ پر یلغار کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کےکئی علاقوں پر بھی حملہ کرکے گھروں کو منہدم اور الفوار کیمپ سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ صیہونی فوجیوں…

صیہونی بحری جہازوں پر استقامتی محاذ کے حملے

فلسطینی استقامت نے صیہونی حکومت کے دو جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کے المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلا حملہ کیم سلکان نام کے صیہونی جہاز پر ہوا ہے جو لائبیریا کا پرچم نصب کئے ہوئے تھا۔ اس صیہونی بحری جہاز کو بحر ہند میں…

تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے میزائلوں کی بارش، مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے

فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے تل ابیب پر میزائل برسائے ہيں جس کے نتیجے میں سینتس مقبوضہ علاقوں میں سائرن بج اٹھے۔ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں عام شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں تل ابیب پر میزائل…

غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج غزہ کے جنوب میں رفح کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے ایک گاڑی پر براہ راست حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ میں النصیرات کیمپ پر بھی حملہ کیا اور ایک…

امریکہ کو ہمارا جواب دردناک ہوگا، یمنی عہدیدار

انصار اللہ یمن کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں پر بحیرہ احمر میں امریکہ کے حملے کا جواب بے حد دردناک ہوگا۔ سفر الصوفی نے پیر کے روز بحیرہ احمر کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: امریکہ نے یمنی فوجیوں کو نشانہ بنا کر اپنی…

غزہ کے شہدا کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے 94 ویں دن شہدائے غزہ کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے آج (پیرکو) اعلان کیا کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر صیہونی حکومت کی…

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری

آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق پیر کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے تازہ…

حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت

حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے آج دوپہرایک بیان میں اعلان کیا کہ اس کا کمانڈر "وسام حسن تول" جنوبی لبنان میں شہید ہو گیا…

شام: امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش، متعدد زخمی

شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق العمر آئل فیلڈ ميں امریکی فوجی اڈوں پر تیس راکٹ داغے گئے ۔ موقع پرموجود ایک ذریعے نے اس سلسلے میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ…

صیہونی پارلیمنٹ کے سامنےصیہونی مظاہرین کا نیتن یاہو کےخلاف دھرنا

صیہونی مظاہرین نے پیر کو پارلیمنٹ کا انٹری گیٹ بلاک کرکے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کےمخالف صیہونیوں نے صیہونی پارلیمنٹ کینسٹ کے سامنے دھرنا دیا اور کابینہ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔…