براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یمنی پارلیمنٹ کا نام نہاد امریکی بحری اتحاد کو انتباہ
یمن کی پارلیمنٹ نے امریکہ کے بحری اتحاد کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی، بحیرہ احمر میں عسکریت پسندی کے اصل ذمہ دار ہيں اور یمن کی فوج اس علاقے میں جہازرانی کے محفوظ ہونے پر زور دیتی ہے۔
یمنی…
صیہونی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، فلسطینی شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے
اسرائيلی فوجیوں نے غزہ پٹی میں گھناؤنی حرکت کرتے ہوئے 150 شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے ایک بیان جاری کرکے غزہ پٹی میں واقع ایک قبرستان سے…
فلسطینی مجاہدین نے مزید 9 صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارا
غزہ پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جنگ کے دوران مزید 9 صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
غزہ پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور اس دوران 2 الگ الگ…
دنیا میں صیہونی حکومت حامی مظاہروں کے مقابل صیہونی حکومت مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ
غاصب صیہونی حکومت کے ایک تحقیقی مرکز کی طرف سے جاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی پیمانے پر صیہونی حکومت حامی مظاہروں کے مقابل صیہونی حکومت مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ ہوا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے…
اسرائیل کی پوزیشن پہلے جیسی نہیں رہی وہ بہت کمزور ہو گئی ہے: محمد البخیتی
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے یمن کی مسلح افوج کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں اور فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی جاری حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرانجام امریکہ کو شکست ہو گی۔
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے…
جنوبی لبنان: صیہونی فوجی مراکز پر32 میزائل فائر، جاسوسی کے مرکز پر ڈرون حملہ
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی لبنان سے یکے بعد دیگرے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پریس ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں الجلیل العلیا کے علاقے میں صیہونی فوجی مراکز پر بتیس میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔…
عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ
عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے جنوب مشرقی شام میں التنف اور شمال مغربی شام میں الشدادی امریکی فوجی اڈوں کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ۔
عراق کی تحریک…
القسام بریگیڈ کی کاری ضرب، 9 صیہونی فوجی ہلاک 15 بکتر بند گاڑیاں تباہ
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کو جوابی حملوں اور کارروائیوں میں پہنچنے والے نقصانات کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے…
صالح العاروری کی شہادت کے بعد پہلی بار، اسرائیل پر راکٹوں کی بارش
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں اسرائیل کے 2 اہم ٹھکانوں کو 62 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
صیہونی حکومت نے لبنان کے دار الحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر حملہ کرکے حماس کے سیاسی…
یمن کی اعلی سیاسی کونسل، بحیرہ احمر میں امریکی عسکریت پسندی پر انتباہ
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکا نے بحیرہ احمر میں اپنی عسکریت پسندی سے بین الاقوامی جہازرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے دنیا…