براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسماعیل ہنیہ کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل
فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ امید ہےکہ امریکہ کو غزہ کے عوام کے قتل عام کی حمایت کرکے اپنی غلطیوں کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔
ہم امید کرتے ہیں کہ…
خالد مشعل،تحریک استقامت کے رہنماؤں کا دہشت گردانہ قتل، صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا
حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ پر حملوں کا جاری رہنا اور غزہ سے باہر تحریک استقامت کے لیڈران کا دہشت گردانہ قتل مزاحمتی جذبے کی تقویت کرے گا اور صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا۔
فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے ایک…
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
غزہ میں جنگ ایسے میں اپنے چوتھے مہینے میں داخل ہوگئی ہے کہ اس علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔
گذشتہ گھنٹوں کے دوران خان یونس اور رفح کے علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں نے شدید حملے کئے ہیں اسی طرح…
یمن نے ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا، امریکی اور صیہونی حکام کو دیا اہم پیغام
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جمعرات کو بحیرہ احمر میں ایک ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا جس کے بعد امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انصار اللہ نے امریکا اور صیہونی حکومت دونوں کو پیغام دیا ہے کہ یمنی فورسز پر حملہ کرنے سے پہلے دو…
امریکی جارحیت عراق کے اقتدار اعلی اور سلامتی کی کھلی خلاف ورزی ہے، عراقی صدر
عراق کے صدر اور وزیراعظم نے الگ الگ بیان میں، بغداد میں الحشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی مذمت کی ہے،عراق کی النجبا تحریک نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی وزارت داخلہ کی عمارت کے احاطے میں الحشد الشعبی تنظیم کے ہیڈ کوارٹر کو فضائی حملے کا…
حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے، حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید صالح العاروری کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
غیر ملکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری…
صیہونی جنگی کابینہ کے اجلاس سے متعلق خبریں شرمناک، نیتن یاہو مستعفی ہوجائیں،صیہونی اپوزیشن لیڈر
غاصب و جابر صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کابینہ کے اجلاس کی خبریں شرمناک ہیں۔
غاصب و جابر صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے یہ کہتے ہوئے کہ اس حکومت کی…
حزب اللہ لبنان کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ
حزب اللہ لبنان کے مطابق شبعا فارم کے زبدین علاقے کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام اور بیاض البلیدا اور المالکیہ میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر برکان میزائل سےحملہ کیا ہے۔
صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو مقبوضہ شبعا فارم کے رویسات…
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراقی اسلامی استقامتی تحریک کا ڈرون حملہ
مشرقی شام ميں واقع العمر امریکی فوجی اڈے پر عراقی استقامت کے ڈرون حملے میں کئی امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔ زخمی امریکی فوجیوں کو العمر فوجی اڈے سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شمالی شام ميں اس کے دیگر فوجی اڈوں اور اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔…
عراقی رضاکار فورس پر دہشت گرد امریکیوں کا حملہ
غیر ملکی نیوز رپورٹ کے مطابق، تحریک النجباء کے میڈیا ذرائع نے بغداد کے مشرق میں الحشد الشعبی سے وابستہ ہیڈکوارٹر پر جارح امریکیوں کے حملے کی خبر دی ہے۔
ان ذرائع نے بغداد کے مشرق میں ایک عمارت پر جارح امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کے بعد…