حزب اللہ لبنان کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ

0 127

حزب اللہ لبنان کے مطابق شبعا فارم کے زبدین علاقے کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام اور بیاض البلیدا اور المالکیہ میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر برکان میزائل سےحملہ کیا ہے۔

صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو مقبوضہ شبعا فارم کے رویسات العلم کے اطراف میں بھی نشانہ بنایا گيا۔ ان تمام حملوں میں صیہونی فوجیوں کا کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

حزب اللہ لبنان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ دوویو فوجی چھاؤنی کے اطراف میں بھی صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر میزائل برسائے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.