براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے میں 14 فلسطینی شہید

غاصب صیہونی حکومت کے اس حملے میں شہید ہونے والے افراد مغربی خان یونس میں ایک گھر میں پناہ لئے ہوئے تھے- دوسری جانب صیہونی غاصبوں نے جنوبی غزہ کے شمالی الخلیل پر بھی دھاوا بول کر اس علاقے کے گھروں پر حملہ کیا اور ان کی تلاشی لی، صیہونی…

صیہونیوں کی جاری جارحیت، خطے کیلئے خطرے کی گھنٹی،نجیب میقاتی

فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ نجیب میقاتی نے ٹیلی فونی گفتگو میں لبنان اور اس کی خودمختاری پر پے در پے حملوں کو روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت پرزور دیا۔ انہوں نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے خاتمے…

لبنان اور صیہونیوں کے درمیان شدید کشیدگی

جنوبی بیروت میں غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری کی شہادت کے بعد لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی کافی بڑھ گئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نےصالح العاروری کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے…

شہدائے غزہ کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ کے شہیدوں کی تعداد بائیس ہزار تین سو پندرہ اور زخمیوں کی تعداد ستاون ہزار تین سو ہوگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے کہا کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دس…

ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے قابل مذمت ہیں،حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے بدھ کی رات سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی برسی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ آج کرمان میں مزار شہید قاسم سلیمانی کے بہت سے زائرین اپنے سردار کے…

فلسطینی مجاہدین نے غاصب صیہونیوں کا ہرمس 900 ڈرون مار گرایا، ایک ڈرون کو کنٹرول میں لے لیا

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ اور فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے فوجی بازو قدس بریگیڈ کے مجاہدین نے غزہ کے مشرق میں ایک مشترکہ کارروائی میں ہرمیس 900…

صیہونیوں نے اپنے 250 فوجیوں کو ملازمت سے نکال دیا

ایک صیہونی ویب سائٹ نے غزہ پٹی پر زمینی حملے کے آغاز کے بعد سے اب تک غاصب صیہونی فوجیوں کے نفسیاتی مشکلات شدید ہونے کی وجہ سے 250 فوجیوں کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔ غزہ کی پٹی میں جنگ کے جاری رہنے اور میدان جنگ میں غاصب صیہونی فوج کی…

حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پردنیا کے مختلف ملکوں کے استقامتی محاذ کا ردعمل

یمن کی حکومت نے بیروت کے علاقے ضاحیہ میں تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری کے قتل کی مذمت کی اور تاکید کےساتھ کہا کہ العاروری کا قتل صیہونی حکومت اور اس کے جرائم کے انحطاط اورناکامی کا عکاس ہے۔ تحریک انصاراللہ نے کہا…

شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے

نیوز رپورٹ کے مطابق ایک سینئر امریکی فوجی اہلکار نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔ 17 اکتوبر کے بعد سے عراق کی اسلامی مزاحمت نے مذکورہ دونوں ممالک میں…

صیہونی حکومت کے حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید

بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العروری شہید ہوگئے ہیں۔ منگل کی رات خبری ذرائع نے بیروت کے جنوب میں صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب…