براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غاصب صیہونی فوج کے خلاف حزب اللہ کی 6 کارروائیاں
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 6 کارروائیاں انجام دی ہیں۔
ملت فلسطین کی حمایت میں اپنی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی…
صیہونی حکومت دمشق پرجارحیت کی ذمہ داری قبول کرے: شامی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ کے نام مراسلہ
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مراسلوں میں شام پر صیہونی جارحیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں…
شام پر پھر صیہونی حملہ، تفصیلات کا انتظار
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام پر میزائل حملہ کیا ہے۔
شامی ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے جنوبی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملوں کے بعد ملک کے دفاعی نظام کے دوبارہ فعال ہونے کی خبر دی ہے۔
تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شام کے…
عراق، صیہونی حکومت کا جاسوسی اڈہ تباہ
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بار پھر شمال مشرقی علاقے اربیل میں صیہونی حکومت کے جاسوسی مرکز کو نشانہ بنایا۔
تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، اسلامی مزاحمت کی جانب سے شمالی عراق میں صیہونی حکومت کے جاسوسی مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔…
محمدعبدالسلام: امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں
یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں…
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں اکیس ہزار ایک سو دس فلسطینی شہید اور پچپن ہزار دو سو تینتالیس دیگر زخمی ہو…
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
الجزیرہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ کے غلاف اور ناحل عوز اور کیسوفیم علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں۔
جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ ناحل عوز کے علاقے پر میزائلوں اور راکٹوں سے جوابی…
حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہو گي، صیہونی اخبار کا دعوی
اخبار یدیعوت احارنوت نے فوج کی جانب سے غزہ جنگ میں غلط روش اختیار کئے جانے کے اعتراف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہونے کے امکان کی خبر دی ہے ۔
صیہونی اخبار یدیعوت احارنوت نے لکھا ہے کہ…
صیہونی فوج حماس کے رہنما یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکام
غزہ میں تحریک حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنا صیہونی فوج کے لئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔ یحیی السنوار کو طوفان الاقصی کا ماسٹرمائنڈ سمجھا جا رہا ہے۔
غزہ میں صیہونی حکومت کی فوج کو گھسے ہوئے کئی ہفتے گذر چکے ہيں اور وہ غزہ…
یمنی افواج کے کمانڈروں کی نشست، صیہونی دشمن کے خلاف حملے جاری رکھنے پر زور
یمن کی مسلح افواج نے غزہ کا محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں صیہونی دشمن کے خلاف حملے تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر میں جنگ کی صورت حال پیدا کرنے کے نتائج کو درک کرنا ہوگا۔
یمن کی مسلح افواج کے…