براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

عراق کے استقامتی محاذ کا صیہونی ٹھکانوں پر حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی مقبوضہ فلسطین کی الیاد صیہونی کالونی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ، اس سلسلے میں صیہونی میڈيا نے جنوبی مقبوضہ جولان میں ایک عمارت پر خودکش ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ عراق کی اسلامی…

غزہ پر غاصب صیہونی طیاروں کی بمباری درجنوں شہید اور زخمی

غزہ کے علاقے دیر البلح میں ایک کار پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں سات افراد شہید ہوگئے، غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے خان یونس میں ہلال احمر اسپتال کے اطراف کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے…

شجاع یمنیوں نے نام نہاد امریکی اتحاد کو پیغام دے دیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسرائیلی بحری جہازوں اور ان بحری جہازوں کے خلاف جن کی منزل مقصود مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہیں ہیں، اپنی سابقہ ​​وارننگ کے بعد نئے آپریشن کی خبر دی ہے۔ یمنی عوام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جب تک غزہ پر غاصب…

حزب اللہ کی صیہونی فوج کے اڈوں پر میزائلوں کی بارش

صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے بھی آج صبح ، شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے اڈوں پر بارہ میزائل برسائے ہیں۔ لبنانی میڈیا نے رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں، صیہونی حکومت…

جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید و زخمی

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے بمبار جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے بنت جبیل پر بمباری کردی جس میں کم سے کم تین عام شہریوں کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

فلسطینی مجاہدین کی کارروائی، ایک افسر سمیت 3 صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہےکہ شمالی غزہ میں جنگ کے دوران گعفاتی بریگيڈ کا ایک افسر اور دو فوجی ہلاک ہوگئے، صیہونی حکومت کے اعلان کے مطابق صیہونی فوج کے ان تین فوجیوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی ، جنگ غزہ میں غاصب فوجیوں کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی…

فلسطینی انسانی حقوق کی رپورٹ،غزہ کا بحران بےقابو قحط اور بھوک کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے

فلسطین کے آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوجی سفید جھنڈا اٹھانے کے بعد بھی فلسطینی شہریوں کو پھانسی دیتے ہیں۔ فلسطین کے آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے مراکز پر صیہونی افواج…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ

حزب الله لبنان نے صیہونی حکومت کےچھے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے،لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صہیونی فوج کے برانیت بیرک کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے الراہب میں صیہونی فوج کے…

اسرائیل فلسطینی عوام کو صحرائے سینا میں بھگانا چاہتا ہے،محمود عباس

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ایک انٹریو میں کہا کہ نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں اور فلسطینی اتھارٹی سے چھٹکارا پانا ہے۔ غزہ کے عوام جن حالات کا شکار ہيں وہ انیس سو اڑتالیس میں ہونے والے اجتماعی قتل عام اور…

بحیرہ احمر میں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو شکست ہوئی،یمن

یمن کی قومی نجات حکومت کے سنیئر عہدیدار علی القحوم نے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو عبور کر چکی ہیں۔ بدھ کی صبح امریکی سینٹرل کمانڈ کے ہیڈکوارٹر سنٹکام کی جانب سے یمنی نیشنل آرمی کے…