براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

فلسطینی مزاحمت کاروں کی مشترکہ کارروائی میں اسرائیل کی پانچ فوجی گاڑیاں تباہ

فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے فوجی بازو القدس سرایا بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ البلاد کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی پانچ فوجی گاڑیوں کو تباہ…

شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو…

المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔" رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ پر غاصب فوج کے حملے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر…

فلسطینیوں کے جال میں صیہونی جاسوس گروہ

فلسطینیوں نے صیہونی جاسوسوں کے ایک گروہ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ فلسطینی استقامت کے ایک سیکورٹی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ استقامت کی سیکورٹی فورسز کی کمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران استقامتی مجاہدین کے ذریعہ حاصل کی گئیں…

صیہونی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی

صیہونی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔ عبری میڈیا کا کہنا ہے غزہ میں زمینی جنگ ميں صیہونی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی ہے۔ روزنامہ یدیعوت آحارنوت نے بھی آج صیہونی حکام کے حوالے سے رپورٹ…

صیہونی حکومت کی فوج نے تحفظات کے باوجود پیر کو غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و…

سحرنیوز/ عالم اسلام: صیہونی حکومت کی فوج نے تحفظات کے باوجود پیر کو غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے چار سو نواسی فوجیوں کی ہلاکت اور ایک ہزار نو…

حماس: غزہ میں دشمن کو بھاری جانی قیمت چکانی پڑی ہے

حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نتین یاہو جنگ غزہ کو اپنی حکومت کا دورانیہ بڑھانے کے لئے طول دے رہے ہیں۔ فلسطین کی تحریک حماس کے قومی رابطہ ادارے کے سربراہ علی برکہ نے کہا ہے کہ تل ابیب جانی نقصان برداشت نہیں کر پا رہا ہے پھر بھی نیتن…

چار دن میں 48 صیہونی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی، تحریک حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی جوابی کارروائیوں میں صیہونی حکومت کے اڑتالیس فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہيں۔ تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے گزشتہ چار دن کے دوران…

صیہونی حکومت کے صدر: اسرائیل اس سے زیادہ جنگ جاری رکھنے کی توانائی نہیں رکھتا

غاصب صیہونی حکومت کے صدر ہرتزوک نے غزہ کی جنگ کے نتیجے میں تل ابیب کے لئے پیش آنے والی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشکلات اسرائیل کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہیں۔ غاصب صیہونی صدر ہرتزوک نے چوبیس گھنٹے کے دوران پندرہ اسرائيلی…

صیہونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ

صیہونی اخبار "یدیوت احارونوت" نے غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کی خبر دی ہے۔ صیہونی اخبار "یدیوت احارونوت" کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے آج اتوار کو غزہ میں جنگ کے اضطراب و خوف میں مبتلا اور خودکشی کا رجحان رکھنے…

غزہ کی جنگ کا خطرناک دن، جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے، صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو

غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے پیش نظر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ میں جمعہ سے آج صبح تک 14…