براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یمن کی طاقت نے صیہونی حکومت کی نیند حرام کر دی، سیکورٹی افسر کا اعتراف

صیہونی حکومت کے ایک انٹیلی جنس افسر نے صیہونی حکومت کے خلاف یمن کی بحری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنیوں کے پاس ہر قسم کے میزائلوں اور ڈرونز کا بڑا ذخیرہ ہے اور یہ صیہونی حکومت کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔ تسنیم…

کیا غزہ میں صیہونی فوج شکست کھا چکی ہے، غزہ سے انخلا کی خبریں؟

غزہ سے صیہونی حکومت کی زمینی افواج کے انخلا کے لیے صیہونی فوج کی تیاریوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ صیہونی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج جنگ کے دوسرے مرحلے یعنی غزہ میں زمینی کارروائی کو ختم کرکے تیسرے مرحلے میں داخل ہونے کا ارادہ…

فلسطینی مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 42 صیہونی فوجی زخمی

فلسطین کے مختلف علاقوں میں استقامتی محاذ کے مجاہدین قدس کی غاصب کور جابر صیہونی فوجیوں سے نبرد آزما ہیں۔ صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں فلسطینی استقامتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں ميں اس کے بیالیس فوجی زخمی…

بالآخر صیہونی فوج نے اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

غاصب صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑائي میں اپنے 13 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا کہ اس کے 5 فوجی گزشتہ روز غزہ کی لڑائی کے…

صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینیوں کی شدید جھڑپیں، نعرہ تکبیر سے فضا گونج اٹھی

فلسطینی میڈیا نے غرب اردن میں شہر طولکرم پربڑی تعداد میں صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبردی ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق استقامتی فورسز اور فلسطینی جوانوں نے آج صبح نورشمس کیمپ کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کے حملوں کا آتشیں ہتھیاروں…

شام میں امریکی فوجی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا

مقامی میڈیا نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبر دی ہے۔ الحسکہ کے المالکیہ اڈے پر تعینات غاصب امریکی فوجیوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ باخبرذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراقی استقامتی گروہوں نے کئی راکٹوں سے اس اڈے کو نشانہ…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 368 زخمی

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسوایک فلسطینی شہید اور تین سو اڑسٹھ فلسطینی زخمی ہوئے ہيں۔ صیہونی حکومت نے شمالی غزہ پٹی میں تازہ ترین جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے جبالیا میں ایک گھر پر بمباری کی جس میں بارہ بچے…

غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان

صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں استقامت کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں پانچ فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہيں۔ صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان ہاکاری نے اعتراف کیا کہ غزہ میں زمینی جنگ میں ہلاک ہونے والے اس کے…

صیہونی فوجیوں نے جبالیہ میں 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا

اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جبالیہ میں ایک گھر پر بمباری کرکے 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں ایک اور جارحیت کا ارتکاب…

صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے چینل تیرہ نے خبردی ہے کہ ایک صیہونی فوجی حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہوگيا…