براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
3 ہزار صیہونی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے
جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک غاصب صیہونی حکومت کے کم از کم 3 ہزار زخمی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے ہیں۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک جو غاصب صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں ان میں سے کم از کم 3 ہزار…
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری، 18 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطینی ذرائع نے خان یونس پر صیہونی جارحیت میں مزید بیالیس افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔ اسی طرح النصیرات کیمپ میں رہائشی مکانات پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری میں اٹھارہ…
غزہ میں مزید 8 صیہونی فوجی ہلاک
صیہونی بربریت کے خلاف حماس کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں، ایک دن میں مزید 8 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ میں اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ غزہ میں ایک روز کے دوران مزید 8…
غزہ،صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی حکام نے شہدا کی تعداد 20 ہزار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدا میں 8 ہزار بچے اور 6 ہزار 200 خواتین شامل ہیں۔
اسرائیلی فوج نے آج رفح میں اسپتال کے نزدیک فضائی حملہ کیا، خان یونس اور جبالیہ کیمپ…
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحزیک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اسی طرح پچیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور دسیوں دیگر کو زخمی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا…
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، دو صیہونی ہیلی کاپٹر فرار پر مجبور
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہےکہ کل شام کو شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں شتولا، شومیرا اور ایون مناخم پر صیہونی فوج کے دو ہیلی کاپٹروں کو زمین سے ہوا میں مار کرنے والے دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔
نتیجے میں صیہونی ہیلی کاپٹر علاقہ چھوڑ…
امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، یمن کی اعلی سیاسی کونسل
ارنا کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے یمن کے خلاف بحری اتحاد کی تشکیل کے ردعمل میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے بحیرہ احمر میں تجارتی تحفظ کی آڑ میں بحری اتحاد کی تشکیل کا امریکی اقدام دشمنان اقدام ہے۔
یمنی فوج امریکہ کی…
صیہونی فوجیوں کی سفاکی، ایک ہی خاندان کے 13 افراد کا بچوں کے سامنے قتل
غاصب صیہونی فوجیوں نے شمالی غزہ میں واقع ایک گھر میں بچوں اور خواتین کے سامنے خاندان عنان کے 13 افراد کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔
دریں اثنا خاندان عنان کے افراد نے تمام بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد…
غزہ میں ملبے سے 70 شہیدوں کی لاشیں برآمد، صیہونیوں نے 56 عمارتوں کو اڑادیا
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور غزہ میں ملبے سے 70 شہدا کی لاشیں برآمد ہونے کی خبر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کے علاقے "الثلاشینی" سے صہیونی فوج کے…
خان یونس اور رفح شہروں پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کا حملہ
صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس اور رفح شہروں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
مغربی خان یونس میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی…