براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
دوحہ میں حماس کے سربراہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات
تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو پچھتر دن گزرنے کے باوجود استقامت بدستور ثابت قدم ہے۔
حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ حسین…
یمن، امریکا کا بحری اتحاد صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنائےگا
تحریک انصاراللہ نے امریکہ کے بحری اتحاد کی تشکیل کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد صیہونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کی ترغیب دلانا ہے۔
تحریک حماس کے سیاسی شعبے نے کہا ہے کہ بحراحمر میں امریکی بحری اتحاد…
القسام بریگیڈ،زمینی جنگ میں مزید 7 صیہونی فوجی ہلاک
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہےکہ اس نے شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں کارروائی کرتے ہوئے سات صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
القسام بریگيڈ نے اعلان کیا کہ رات کو القسام بریگيڈ کے…
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید
صیہونی حکومت نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کیمپ میں دوبارہ فضائی حملوں میں حمدان خاندان کے ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کی بمباری میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطین کے ہلال احمر کمیٹی نے اعلان کیا ہے شمالی شہر نابلس میں واقع عصیرہ…
غزہ میں غاصب صیہونیوں کے مزید 2 فوجی ہلاک، تعداد 463 ہوگئی
رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے جنوب اور شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑائی میں ایک افسر سمیت اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
ان دو فوجیوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی گزشتہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک ہلاک…
اگر یمن پر حملہ کیا تو عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گا، انصاراللہ
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف براہ راست کارروائی ایک علاقائی اور عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
نیوز چینل کے مطابق یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا کہ…
یمنی مسلح افواج کا 2 جہازوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں بیان
یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت سے متعلق دو بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
المسیرہ چینل کے مطابق یمنی ذرائع نے آج پیر کے روز بتایا کہ یمنی فوج کی طرف سے داغے گئے دو میزائلوں سے دو…
اقوام متحدہ غزہ پٹی میں طبی سازو سامان کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کرے، حماس
الشفا میڈیکل کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے حملے کے رد عمل میں تحریک حماس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس علاقے میں طبی ساز و سامان کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کرے۔
سما خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے…
حزب اللہ کے ایک شہید کی تدفین کے لئے منعقدہ اجتماع پر صیہونی فوج کا حملہ
اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک شہید مجاہد کی تدفین کے لئے منقعدہ اجتماع پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کی فوج مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھے ہوئے ہے اور جنگی اصولوں کو طاق پر…
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 19 ہزار سے زائد
یونیسیف نے آج ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ بچوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین مقام میں تبدیل ہو چکا ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ پر صیہونی جارحیت میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادتوں کے جدید ترین اعدادو شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…