براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ میں فوجی آپریشن کی وجہ سے ، حماس مضبوط ہوا

عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ، جتنی طولانی ہوگی حماس کی شکست کا امکان اتنا ہی کم ہوگا۔ تسنیم نیوز کے مطابق، عبرانی ذرائع ابلاغ کے ماہرین نے حالیہ دنوں میں غزہ پٹی میں رونما ہونے والے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور…

حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے

غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔ غزہ میں فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔…

یمن: غزہ پر حملے بند ہونے تک بحیرہ احمر میں کارروائیاں جاری رہيں گی

یمن کی تحریک انصاراللہ نے اس بات کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے کہ غزہ پر جارحیت بند ہوئے بغیر بحیرہ احمر میں کارروائياں بند نہیں ہوسکتیں، کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر کوئي سودے بازی نہیں ہوسکتی۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد…

القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے اس نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی آبادی کے علاقے نیر اسحاق کو اپنے رجو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے بیان…

صیہونی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی شہید

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔ غزہ میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سنٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلسطینی صحافی نصیرات کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں…

غاصب صیہونیوں کی 4 فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا

غزہ کی پٹی میں زمینی جنگ کے مختلف محاذوں پر فلسطینی مجاہدین اور غاصب فوجیوں کے درمیان شدید جنگ کے دوران صیہونی حکومت کی 4 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنائے جانے کی رپورٹ ملی ہے۔ خبررساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک…

اب اورینٹ جہازرانی کمپنی نے صیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روکی

صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائيوں اور انتباہات کے بعد اب جہاز رانی کی بین الاقوامی کمپنی" او او سی ایل" نے بتایا ہے کہ اس نےصیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔ البلد کی…

غاصب فوجیوں نے فلسطین کی وزارت صحت کی پریس کانفرنس پر بھی حملہ کردیا

غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کی پریس کانفرنس پر بھی فائرنگ کی ہے۔ قدس نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق آج اتوار کو غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کی وزارت صحت کی پریس کانفرنس کے…

ہمارے فوجی تھک چکے ہیں، صیہونی فوج کا اعتراف

غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے فوجی غزہ جنگ کی شدید تھکن کا شکار ہیں اور ان میں سے بعض فوجی ڈیڑھ ماہ سے میدان جنگ میں ہیں۔ فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے آج اتوار کو سی این این…

انصاراللہ نے صیہونی حکومت کو دھمکی دیدی

یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اگر جارحیت بند نہیں کی گئی تو یمن کی فوجی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا اور مقبوضہ فلسطین تک پھیل جائے گا۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی…