براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
حماس: امریکی حکومت، صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہے
حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو اکتھر دن گذرنے کے باوجود وہ اپنا کوئی مقصد حاصل نہيں کرسکی ہے۔
تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی حکومت پر کہ جو صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں…
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
غرب اردن میں صیہونی جارحیت کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئیں اور فلسطینیوں…
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اتوار کو علی الصبح کم سے کم بارہ نہتے فلسطینی عام شہری شہید ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق یہ بارہ فلسطینی غزہ میں دیرالبلح کیمپ میں رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری میں شہید ہوئے…
حماس نے 5 روز میں 100 سے زائد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ کردیں
فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس نے 5 روز میں 100 سے زائد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں ہیں ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے صیہونی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے جس کیلئے حماس کے جنگجو غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج…
صیہونی حکومت کے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہید
غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے حملے نہ رک سکے، صیہونی افواج نے جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر حملے کرکے مزید 35 فلسطینی شہید کردیے۔
صیہونی افواج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ کمال عدوان اسپتال میں…
صیہونی حکومت اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہی ہے: ترجمان حماس عسکری ونگ
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نےکہا ہےکہ صیہونی حکومت اب بھی اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہی ہے اور ان کے گھر والوں کے جذبات کی پرواہ نہیں کر رہا۔
ایک بیان میں ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ…
صیہونی فوجیوں نے دسیوں بے گھر اور زخمی فلسطینیوں کو زندہ دفن کردیا
موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں ایک اور انسانیت سوز کارروائی کرتے ہوئے دسیوں بے گھر اور زخمی فلسطینیوں کو زندہ دفن کردیا ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی بربریت جاری رکھتے ہوئے غزہ میں…
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی، اسرائیل کے 2 ٹینک تباہ
غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے۔
فلسطین کی تحریک استقامت کے جوان، غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ شمالی غزہ میں تل…
اردن کی وزارت خارجہ کی نامہ نگاروں پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت
اردن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوبی غزہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل کے کیمرہ مین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صحافیوں اور نامہ نگاروں پر صیہونی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اعلان…
نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت…
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے۔
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے…