براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

ابوعبیدہ: غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں مزید 36 صیہونی فوجی ہلاک

حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ٹیلیگرام پر ایک پیغام جاری کرکے بتایا ہے کہ اس بریگیڈ کے سپاہیوں نے صیہونی حکومت کے چھتیس فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے بتایا ہے کہ…

اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یمن کا انتباہ، یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں جاری رہیں گی

تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے یمن کی مسلح افواج کی بڑی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سینئر رہنما علی القحوم نے کہا ہے صیہونی حکومت پر ضرب لگانے اور فلسطین کی حمایت میں یمن…

غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 12 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

غزہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے ایک اور اسکول پر بمباری کردی۔ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں داخلی پناہ گزینوں کے مرکز میں ایک اسکول پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری میں آخری اطلاع ملنے تک بارہ افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔…

حماس کا امریکہ کو انتباہ: غزہ کے مستقبل کی نہیں، صیہونی حکومت کے مستقبل کی فکر کرو

بیروت میں حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے امریکیوں سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کی نہیں بلکہ صیہونی حکومت کے مستقبل کی فکر کرو۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینیئر رکن…

72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ اسنا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام…

باب المندب میں ایک اور تجارتی بحری جہاز پر حملہ

برطانیہ کی جہاز رانی کمپنی امبری نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں لائبریا کے پرچم کے ساتھ گزر رہے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا گيا ہے۔ خبروں کے مطابق برطانوی کمپنی امبری نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ لائبریا کے پرچم سے ساتھ ایک…

صیہونی حکومت نے غزہ کے عوام کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا

جنگ کے میدان میں بے شمار شکستوں سے دوچار ہونے کے بعد صیہونی فوج نے غزہ پٹی کے مکینوں کے لئے نوٹس جاری کیا ہے جس میں شدت سے کہا گیا کہ وہ رقم وصول کرنے کے عوض حماس کے رہنماؤں کی معلومات تل ابیب کو فراہم کریں۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ان…

صیہونی حکومت کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ

بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ یمن سے داغے گئے میزائل کی زد میں آنے کے بعد بحیرہ احمر میں لائبیریا کے جھنڈے والے بحری جہاز…

غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

صیہونی حکومت کی فوج نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کے ساتھ ہی غزہ کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تقریبا دس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے صبح غزہ پٹی کے مختلف علاقوں…

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی،صیہونی حکومت کو جنگ بندی پر مجبور کر دیں گے،محمد الہندی

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد الہندی نے کہا کہ میدان جنگ کا کنٹرول استقامت کے ہاتھوں میں ہے اور اس چیز نے دشمن کو حیران کردیا ہے۔ غزہ اور فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں ہارا ہوا دشمن طے نہيں کرے گا ، استقامت اس جنگ…