براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
حماس پر دباؤ ڈالنے کی امریکی اور برطانوی کوششیں کھوکھلی ہیں
اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے حماس پر مزید دباؤ ڈالنے کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہيں ہے۔
تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن عزت الرشق نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے حماس کے…
شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے بتایا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے جیالوں نے شام کے جنوب میں واقع الحسکہ کی الشدادی امریکی چھاونی پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
ڈرون طیارے باریک بینی سے نشانے پر لگے اور یہ حملہ غزہ پٹی میں صیہونی جرائم…
بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ
میڈیا رپورٹ کے مطابق بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر باب المندب کی طرف سے میزائل حملہ ہوا ہے،یہ میزائل یمن کی طرف سے اس جہاز کی طرف داغا گیا ہے۔
اس حملے اور اس جہاز کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں اور جہاز پر…
جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت پر حماس کا ردعمل
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت، فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کی انتہا پسند فسطائی کابینہ کی مکمل جنگ کا تسلسل ہے۔
تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنین میں صیہونی…
غاصب صیہونی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی
غاصب صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی بمباری کی ہے۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی کے وسط میں النصیرات کیمپ کے مغرب میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی…
القسام بریگیڈ نے غزہ کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کردیا، حماس
غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں غاصب صیہونی حکومت کی بھاری فوجی شکست اور غاصب حکومت کے 10 فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں حماس نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔
الجزیرہ چینل…
صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کردیا
انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
قدس نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے آج بدھ کو غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد و حمایت سے مسجد الاقصیٰ پر حملہ…
غاصب صیہونی فوج نے غزہ میں اپنے مزید 10 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
صیہونی فوج نے آج بدھ کو اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں 10 صیہونی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
یروشلم پوسٹ اخبار کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی پر زمینی حملے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے جانی نقصان کا سلسلہ جاری ہے۔…
غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں تقریباً اکثر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
اقوام متحدہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے شدید حملوں کی وجہ سے غزہ پٹی میں تقریباً ہر پانچویں عمارت یا تو تباہ ہو چکی ہے یا اسے…
صیہونی حکومت کی بمباری میں 19 صیہونی قیدی ہلاک
صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ غزہ میں 119 صیہونی قیدیوں میں سے 19 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق یہ تمام قیدی، غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں ہلاک ہوئے ہیں۔
اسی سلسلے میں صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہیگاری نے غزہ میں 135…