براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ میں جارح اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اورنہتے فلسطینی عوام کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے- مغربی شہر غزہ کے شیخ رضوان محلے میں ایک عمارت پرصیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں عمارت میں موجود ساٹھ فلسطینی پناہ گزیں شہید اور دسیوں…

غزہ اور غرب اردن کے بعض علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں

غزہ پٹی اور غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کےایک ساتھ حملوں کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں- غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کے ساتھ ہی صیہونی فوجیوں نے غرب اردن…

حزب اللہ: نیتن یاہو اور ان کے وزیر جنگ کی دھمکی گيدر بھپکی

حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے وائس چیئرمین نے تحریک حزب اللہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور دیگر حکام کی دھمکیوں کو گيدر بھپکیوں سے تعبیر کیا ہے۔ العہد نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو…

صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے

غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 12 نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان…

غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے آج پیر کی سہ پہر اعلان کیا کہ 7 اکتوبر سے غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے…

امریکیوں کو نکالنے تک ٹریگر پر انگلی رہے گی، عراقی حزب اللہ

عراق کے کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جن مجاہدوں نے داعش کو شکست دی ہے وہ امریکیوں کے اخراج تک، ٹریگر پر انگلی رکھے رہيں گے۔ اتوار کی رات جاری ہونے والے ایک بیان میں عراقی حزب اللہ نے کہا ہے کہ سن 2014 میں جس طرح سے عراقی سیکوریٹی…

صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع

صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے غزہ کے مضافات میں واقع صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطین کی استقامت نے صیہونی بستیوں کی جانب نئے…

صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صیہونی فوج کے ایک دستے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو صیہونی فوجی…

امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کیوں کیا، عراقی تجزیہ نگار کا اہم انکشاف

عراق کے ایک مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جنگ بندی کو ویٹو کرکے حماس کی جدوجہد کو بین الاقوامی جواز فراہم کر دیا ہے۔ فارس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں عراقی تجزیہ نگاروں کے کلب کے سربراہ محمود الہاشمی نے غزہ میں صیہونی حکومت…

صیہونی فوج طوفان الاقصی آپریشن میں اپنی شکست کا انتقام بچوں اور عورتوں سے لے رہی ہے: القسام بریگيڈ

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے گذشتہ دس روز میں دشمن کے ایک سو اسّی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا ہے کہ جرائم پیشہ صیہونی دشمن پینسٹھ…