براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یمنی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور یمنی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے اپنے ملک کی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
المسیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور یمنی مسلح افواج…
حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے زرعیت، حدب یارون و راہب ٹھکانوں اور مغربی الجلیل کے علاقے خربہ ماعر میں…
استقامت کبھی بھی کمزور نہیں ہوسکتی، حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ صفی الدین نے کہا ہے کہ استقامت کبھی کمزور نہیں ہوسکتی کیونکہ استقامت کو جب سنگین چیلنجوں کا سامنا تھا تو اس وقت بھی استقامت کمزور نہیں ہوسکی۔
العالم چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی…
صیہونی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا
غاصب صیہونی پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کے لیڈر نے شکست کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کی نیتن یاہو کی کوشش پر تنقید کرتے ہوئے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔
صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی پارلیمنٹ…
غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے
صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے آرمی ریڈیو نے…
صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری، رہائشی مکان پربمباری میں شیرخواربچے سمیت 12 افراد شہید
غرہ کے مختلف علاقوں بالخصوص رفح اور خان یونس پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے
شہر رفح کے الزھور محلے میں ایک رہائشی مکان پربمباری میں بارہ افراد شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں زیادہ تربچے اور خواتین ہیں ۔ الزھور محلہ شمالی…
عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے
میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔
میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد پر چند گھنٹوں کے اندر دوسری مرتبہ حملے کی خبر دی…
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر گائيڈڈ میزائلوں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
حزب اللہ لبنان نے میزائل سے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے المطلہ ٹاؤن پر صیہونی فوجیوں کے ٹھکانے پر گائيڈڈ میزائل سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
اسی…
غزہ میں جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں ہوگی: حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن نے کہا ہےکہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے ختم ہوئے بغیر ، صیہونی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کےبارے میں کوئی بات نہیں ہوگی-
پیر کی شام کو صیہونی حکومت کے چینل تیرہ اور بعض دیگر چینلوں…
آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملہ
خبری ذرائع نے آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے-
موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کے سواحل کے نزدیک آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے ایک جہاز پر حملہ ہوا ہے -
برطانوی بحریہ کے سیکورٹی ادارے نے بھی…