براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی حکومت جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یمن
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، غزہ کے عوام کے لئے دوا اور غذا لے جانے کے علاوہ۔
فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیٰی…
فلسطینی قیدیوں کو زندہ دفن کر دیا جائے، صیہونی عہدیدار
ایک صیہونی عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدی انسان نہیں ہیں اور انہیں زندہ دفن کر دیا جانا چاہیے۔
مقبوضہ بیت المقدس کے ڈپٹی میئر آریہ کنگ نے ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں غزہ میں فلسطینی قیدیوں کی ایک تصویر پوسٹ کرکے لکھا ہے کہ انہيں زندہ…
صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔
خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق القسام بریگیڈ نے صیہونی کالونی ماگین پر زبردست میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
القسام بریگیڈ کے…
صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچا یمنی ڈرون، شدید حملے کی خبر
یمن کی فوج نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وسیع ڈرون حملہ کیا ہے۔
ایک بیان میں یمن کی مسلح افواج نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور جرائم کے جواب میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر وسیع پیمانے پر ڈرون آپریشن کی…
غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے-
غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے…
تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
جمعے کی شام غزہ کے غیر فوجیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جنگی جرائم کے جواب میں فلسطین کے استقامتی محاذ نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے جمعے کی رات تل ابیب پر راکٹوں کی بارش کردی۔ اس…
صیہونی فوج کا غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ، 650 سال پرانی العمری مسجد شہید
غزہ میں صیہونی فوج نے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کر دی۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جس میں اب تک 17 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جب کہ 46 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔…
ایک گھنٹے میں 6 صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس نے صرف ایک گھنٹے میں 6 غاصب صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر خاصا جانی نقصان پہنچایا ہے۔
اعلام الحربی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے چھ الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے جاں بازوں نے آج…
غاصب فوج کی بربریت: فلسطینی شہدا کی تعداد 17400، زخمیوں کو ہسپتال لے جانے پر صیہونی حکومت کی پابندی
غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پر غاصب صیہونی فوج کی بربریت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 17,400 سے تجاوز کر گئی ہے اور 46,000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے آج شام (جمعہ) کو بتایا کہ غزہ کی…
تمام فلسطینیوں سے اٹھ کھڑے ہونے کی حماس کی اپیل
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں مغربی کنارے اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصبین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں…