براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

شام کے صوبۂ قنیطرہ میں غاصب صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ، کم سے کم 4 افراد شہید

شام کے صوبۂ قنیطرہ کے ایک شہر پر غاصب صیہونی فوج کے ڈرون حملے کی خبر ملی ہے جس میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔ المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبۂ القنیطرہ میں واقع البعث شہر میں یہ حملہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، زبردست نعرہ بازی

غاصب صیہونی قیدیوں کے گھروالوں نے تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور زبردست نعرہ بازی بھی کی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی استقامتی محاذ کے ذریعہ قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے جمعرات کی شام کو…

صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے، بھاری جانی اورمالی نقصان

لبنان کی مزاحمتی فورسز نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں واقع صیہونی فوجیوں کے متعدد ٹھکانوں پر میزائل برسائے ہيں۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل، جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے الجلیل میں صیہونی بستی پر داغے گئے- صیونی ذرائع ابلاغ نے…

غاصب صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے: قطر

قطر کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ قدس میں صیہونیوں کے مظاہروں پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی روک تھام کے لئے اقدام کرے۔ قطر کی وزارت…

بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریبی علاقوں پر میزائلوں سے حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ارد گرد کے علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔ عراق کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریبی علاقوں پر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے ۔ اس سفارت…

جنوبی غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے مابین گھمسان کی لڑائی

غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی اور توپخانے کے وحشیانہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ المیادین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے شمالی خان یونس میں واقع القرارہ علاقے میں مزاحمتی فورس اور جارحین کے…

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں

اسرائیلی فوج کا کہناہے اس نے غزہ میں 250 اہداف کو نشانہ بنایا اور زمینی آپریشن میں اس کے مزید 2 فوجی مارے گئے جس کے بعد زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد89 ہوگئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر صحت سہولیات مراکز پر حملے جاری رکھے…

مزاحمتی محاذ غزہ اور فلسطینی عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑے گا،حزب اللہ لبنان

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس کی ایک آنکھ جنوبی لبنان اور دوسری غزہ پر ہے، جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کو تھکا دینے والی صورتحال کا سامنا ہے۔ حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاوؤق…

فلسطینیوں کی منتقلی ناقابل قبول ہے،مصر کی اسرائیل کو جنگ کی دھمکی

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مصر اب بھی غزہ میں مقیم فلسطینیوں کو جزیرہ نما سینائی منتقل کرنے کے خلاف ہے اور اسرائیل کو اس بارے میں خبردار کردیا گیا ہے۔ امریکی اور صیہونی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ مصر نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے…

حماس،دشمن کے منصوبوں کو ہرگز تسلیم نہيں کریں گے،اسامہ حمدان

تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ مزاحمت غاصب عناصر کے ساتھ مقابلہ آرائی کے لئے آمادہ ہے اور فلسطینی قوم ہرگز دشمن کے منصوبوں کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی۔ اسامہ حمدان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر…