براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

القسام بریگيڈ کی کارروائی، صیہونی فوج کے متعدد ٹینک تباہ

تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے خان یونس کے مشرقی سیکٹر میں غاصب صیہونی حکومت کے دو مرکاوا ٹینکوں پر یاسین ایک سو پانچ نامی راکٹ داغے جس کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے دو ٹینک تباہ ہوگئے ہیں۔ اس رپورٹ میں آیا ہے کہ القسام بریگیڈ…

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں ، شہید افراد کی تعداد 17 ہزار سے متجاوز

غزہ میں اسرائیلی کی غیر انسانی اور وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ 62 ویں روز بھی جاری ہے،7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں…

غزہ میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت، صیہونی فورس کا خان یونس میں آپریشن

اسرائیل نے غزہ میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت دے دی، اسرائیل کی سکیورٹی کیبنٹ نے غزہ کی پٹی میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت دی۔ اسرائیلی سکیورٹی کیبنٹ نے غزہ میں انسانی بحران پر قابو پانے اور جنوبی غزہ میں بیماریاں پھوٹنے سے…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 2 صحافیوں کے خاندان کے 30 افراد شہید

جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تیز ہوگیا جس میں الجزیرہ اور سی این این کے دو صحافیوں کے اہل خانہ میں سے 30 افراد شہید ہوگئے۔ صحافی مومن الشریفی نے بتایا کہ میرے خاندان نے الجبالیہ کیمپ میں پناہ لے…

غاصب صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ اور جنوب میں خان یونس پر شدید فضائی حملے اور گولہ باری کی ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس میں یورپی اسپتال کے…

حزب اللہ لبنان کے صیہونی چھاؤنیوں پر حملے

حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں چار صیہونی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے، لبنان کے مقبوضہ شبعا فارم میں واقع " رویسات القرن" چھاؤنی پر مجاہدوں نے گائڈڈ میزائل سے حملہ کیا جو سیدھے نشانے پر لگے۔ حزب اللہ نے کہا…

صیہونیوں کا غزہ پر دو ماہ میں دس ہزار فضائی حملوں کا اعتراف، مزید حملوں کی دھمکی

صیہونیوں کی جانب سے غزہ شہر کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں، اسپتالوں، اسکولوں اور اقوام متحدہ کے شیلٹرز پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے تاہم بین الاقوامی برادری عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ جبالیا کیمپ پر…

فلسطینیوں کی امید، پاکستان نے اسرائیل کو روکا تو ظلم رک سکتاہے،اسماعیل ہنیہ

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں، پاکستان ایک بہادر ملک ہے، اگر یہاں سے اسرائیل کو روکا گیا تو ظلم رک سکتا ہے۔ حرمت مسجد اقصیٰ کانفرنس سے ویڈیولنک پر خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ کا…

ترکیے میں حماس ارکان کو نشانہ بنانےکی کوشش صیہونیوں کو مہنگی پڑے گی، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے غزہ میں بفرزون کے قیام کا منصوبہ مسترد کر تےہوئے ترک صدر نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے ترکیے میں حماس کے ارکان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ غزہ کے لیے اسرائیلی بفر زون…

طوفان الاقصی نے امریکا کی منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیا

ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ نے استقامتی تحریک کو کنٹرول کرنے میں امریکی صدر بائیڈن کو ناکام قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ ناصر ابو شریف…