براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے…
اسرائیلی حملےکا مقصد، غزہ کے باشندوں کو مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
صیہونی برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر حملے سے صیہونی حکومت کا مقصد غزہ کے باشندوں کو وہاں سے دربدر کرکے مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے نمائندے جرمی…
صیہونیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، شمالی محاذ پر اسٹراٹیجک غلطی کا اعتراف
ایک صیہیونی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے ایک بڑی اسٹراٹیجک غلطی کر رہا ہے۔
سیکورٹی امور اور مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے کے ماہر کرنل کوبی ماروم نے صیہونی ریڈیو سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔
یہ…
شام میں پھر خونخوار دہشت گرد گروہ اٹھا رہا ہے سر، ٹی آئی پی کے بارے میں اہم انکشافات
شام میں سرگرم خونخوار دہشت گرد تنظیم حزب اسلامی ترکستانی ٹی آئی پی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے۔
حمص کے کیڈٹ کالج میں ٹی آئی پی کے دہشت گردانہ حملے کے بعد حالیہ مہینوں میں شام میں رونما ہونے والے حالات میں اس دہشت گرد گروہ کا نام ایک…
کیا حماس نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ٹھکانے پر حملہ کر دیا، امریکیوں کا بڑا انکشاف
نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کی کارروائی میں صیہونی حکومت کے جوہری میزائل پروگرام کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔
تسنیم نیوز کے مطابق، نیویارک ٹائمز اخبار نے ایک ورچوئل تجزیہ کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ غالباً…
القسام بریگیڈ: یاسین 105 کے راکٹوں سے حملہ، صیہونیوں کے متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بریگیڈ کے مجاہدین نے اسرائیل کی ایک بکتر بند گاڑی اور ایک ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے ٹینکوں اور بکتر بندگاڑیوں کو غزہ پٹی کے…
غزہ میں دو اسکولوں پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، 50 سے زائد شہید اور متعدد زخمی
صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے شہر غزہ میں دو اسکولوں پر جو پناہ گزینوں کی جائے پناہ تھی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دو اسکولوں کو جو شہر غزہ میں پناہ گزینوں کی قیام گاہ…
الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا
غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
قلقیلیہ میں الاقصی بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
غاصب…
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری
صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
غزہ میں فلسطینی حکومت کے پریس دفتر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان ہسپتال پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی شہید اور…
صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ
پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی علاقوں سدیروت اور عسقلان پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ تقریبا چھے سے سات ڈرون طیاروں نے سدیروت کی فضا میں پرواز کی جبکہ صیہونی فوج نے…