براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
القسام کے اس کمانڈر کا کہنا ہے کہ تحریک استقامت کی کارروائیوں اور میدان عمل میں ہونے والی شکست کے بعد…
حماس: غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے
تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نےاس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکی رویہ علاقے میں کشیدگی اور صورت حال کے دھماکہ خیز ہونے کا باعث بنا ہے، کہا ہے کہ غزہ ہمیشہ جارحوں اور غاصبوں کا قبرستان رہا ہے اور رہے…
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔
غزہ کے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کے…
امریکی بحری جنگی جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
یمن کی انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی حکام نے بھی اس حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرلی برک قسم کے یو ایس ایس کارنی ڈی ڈی جی چونسٹھ گائیڈڈ…
دشمن کے دو بحری جہازوں پر یمنی افواج کا میزائل اور ڈرون حملہ
یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
الجزیرہ چینل نے یمنی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں یمن کی مسلح افواج نے دو جہازوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے اور خیال کیا جاتا…
اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑبھپکیوں سے نہیں ڈرتے، حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم غاصب اسرائیل اور امریکہ کی گیدڑ بھپکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی استقامتی تحریک کی طرف سے فلسطین کی مکمل…
غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہ
فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق عزالدین الاقسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بریگیڈ کے مجاہدین نے غزہ کے علاقے دیر البلاح کے مشرق…
صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید
صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کا آغاز کیا ہے۔
حماس کے انفارمیشن سینٹر کے سربراہ نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سات سو سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی…
القسام بریگيڈ کی زبردست کارروائی، 60 صیہونی فوجی ہلاک
میڈيا ذرائع نے شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی اور القسام بریگيڈ کی خصوصی فورس کی کارروائی میں ساٹھ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین…
حماس کے جیالوں نے اس طرح اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
اسرائیلی ذرائع نے اس لمحے کا ویڈیوز جاری کیا ہے جب حماس کے کمانڈوز نے زیکیم بیس پر حملہ کیا تھا۔
کچھ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اس لمحے کی ویڈیوز حاصل کی ہیں جب حماس کے میرینز نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک…