براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

فلسطینیوں کی حمایت، شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ، اسرائیل کی تشویش بڑھی

شام سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کی طرف میزائل داغے گئے ہیں ۔ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ شام سے ایک میزائل مقبوضہ علاقوں کی جانب داغا گیا اور وہ مقبوضہ جولان کے ایک علاقے میں جاکر گرا۔ فارس نیوز کی رپورٹ…

غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن اور الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے ہاتھوں پانچ اور فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی جوان جو قلقیلیہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شدید طور پر زخمی ہو گيا تھا…

یمن سے فلسطینیوں کی حمایت جاری، پھر کیا ڈرون حملہ

برطانیہ نے باب المندب میں ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔ برطانوی حکومت سے وابستہ ایک تنظیم نے اتوار کے روز آبنائے باب المندب پر ​​یمن سے آنے والے ڈرون طیارے کے حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق…

حماس: غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔

فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کو امریکہ کی حمایت حاصل رہی ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف…

محمود عباس: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے رام اللہ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر جنرل کریم خان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ…

محمدعلی الحوثی: امریکیوں سے کہتے ہیں کہ جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائيں

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یمنی قوم ملت جہاد ہے اور ہماری بندوقوں کا رخ حقیقی دشمن یعنی اسرائیل کی طرف ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ہم امریکیوں سے کہتے ہیں کہ جہاں سے آئے ہیں…

غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ پر بھی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں تیرہ فسطینی شہید…

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حملوں کی خبر دی ہے۔ المیادین نیوز چینل کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے المطلہ کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے…

عسقلان اور دیگر مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹوں سے زبردست حملہ

میڈیا ذرائع نے آج (ہفتہ) شام کو مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع شہر عسقلان اور بعض دیگر صہیونی بستیوں پر فلسطینی مجاہدین کے راکٹوں کے حملے کی اطلاع دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق شہر عسقلان اور غاصب صیہونی حکومتکے جنوب میں واقع علاقوں…

پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا صیہونی منصوبہ

ایسی اطلاعات ملی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ایسے حالات میں کہ غاصب صیہونی حکومت نے عارضی جنگ بندی میں چار دن، دو دن اور ایک دن کی ایک ہفتے کی توسیع کے بعد مزید…