براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 3 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں 7 روزہ جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا تھا جس میں تین مرتبہ توسیع ہوئی اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا تھا جس میں دو مرتبہ توسیع ہوئی اور آج جمعہ کی صبح جنگ بندی…

غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے 111 کارکن جاں بحق

 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ایک سو گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہيں اور یہ اقوام متحدہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے کہا کہ…

غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت، مزید ایک فلسطینی شہید

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں واقع علاقے بیتونیا میں فائرنگ کر دی جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوجیوں نے شہر طولکرم اور اس شہر کے پناہ گزیں کیمپ کو بھی جارحیت…

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں

حماس کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے ثالثوں کو اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق اپنی رضامندی اور اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنے شرائط سے بھی آگاہ کردیا ہے۔ غزہ میں حماس کے سابق وزیر صحت باسم نعیم نے بتایا کہ…

حماس نے 4 غیر ملکیوں سمیت 16 یرغمالی رہا کردیئے

حماس کی جانب سے 5 خواتین اور 5 بچوں سمیت مزید 10 اسرائیلیوں اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کیا گیا ہے جبکہ اس سے چند گھنٹے قبل روس کی دوہری شہریت کی حامل دو اسرائیلی خواتین کو بھی رہا کیا گیا تھا۔ ترجمان قطری محکمہ خارجہ ماجد محمد الانصاری کے…

صیہونیوں نےغزہ کے اسپتال میں قبل ازوقت پیدا ہونیوالے متعدد بچے شہید

صیہونی فوج کا ایک اور ہولناک جنگی جرم سامنے آگیا، شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے کچھ ہفتے پہلے ان بچوں کے گھر والوں اور النصر اسپتال کے عملے کو اسلحے کے زور پر اسپتال سے باہر نکال دیا تھا۔ نجی ٹی وی نے بچوں کے النصر اسپتال کے ایمرجنسی…

بحیرہ اسود میں سمندری طوفان نے روس اور یوکرین میں تباہی مچا دی

بحیرہ اسود میں سمندری طوفان نے روس اور یوکرین کے ساحلی علاقوں کو شدید متاثر کیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے روس کے زیر انتظام کریمیا میں لاکھوں لوگ بجلی سے…

جولان کے پہاڑی علاقوں تک پہنچے روسی فوجی، اسرائیل کو دیا اہم پیغام

ترک میڈیا نے منگل کے روز مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور صیہونی حکومت کو پیغام بھیجنے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق، بعض ترک خبر رساں ذرائع نے منگل کو جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور…

اسرائیلی قیدیوں نے حماس کے تعریف کے پل باندھ دیئے

حماس قید سے حال ہی میں رہا ہونے والے اسرائیلی قیدیوں کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار نے غزہ میں ان سے ملاقات کی اور کہا کہ انہیں ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عبرانی اخبار یدیعوت آحارنوت نے لکھا…

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے شروع

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ابھی کچھ دیر پہلے مغربی کنارے میں مختلف علاقوں پر حملے شروع کئے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ابھی کچھ دیر پہلے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے شروع کئے ہیں۔ جنین کے اطراف میں واقع یعبد کالونی…