براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، 178 شہید اور 589 زخمی

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح سے اب تک صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک سو اٹھہتر افراد شہید اور چھ سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے علاقے پر اسی…

صیہونی فوجیوں نے 7 اکتوبر سے آج تک 3365 فلسطینیوں کو گرفتار کیا

فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں زیر حراست لئے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھکر تین ہزار تین سو پینسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔ فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ یہ تعداد ان فلسطینیوں کی…

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک اور صحافی شہید، صحافی شہداء کی تعداد 71 ہو گئی

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں الاقصی چینل کے ایک نمائندے کی شہادت کی خبر ہے۔ غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے بتایا ہے کہ الاقصی چینل کا ایک فوٹو جرنلسٹ عبداللہ درویش غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے دوران شہید…

فلسطینی استقامت کے جیالے صیہونی حکومت کے ٹینکوں کے سامنے ڈٹ گئے

شمال مغربی غزہ میں صیہونی حکومت اور فلسطنی مجاہدین کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ المیادین چینل نے غزہ کے شمال مغرب میں صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان لڑائی کی خبر دی ہے۔ اس چینل کے مطابق فلسطینی…

جنگ غزہ کا دائرہ بڑھ سکتا ہے، عراقی مزاحمت نے کمر کس لی

عراق کی اسلامی مزاحمت کا کہنا ہے کہ ہم غزہ اور جنوبی لبنان کے عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ عراق کی اسلامی مزاحمت نے زور دیا ہے کہ وہ غزہ اور جنوبی لبنان کے عوام کو صیہونی حکومت اور دنیا کے طاغوتوں کے مقابلے میں کبھی تنہا نہیں…

غزہ پھر خاک و خون میں، جنگ بندی ختم ہوتے ہی صیہونی جارحیت شروع 109 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد جمعہ کی صبح سے صیہونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہوگئے اور مختلف علاقوں میں شدید جنگ کی خبر ہے۔ ذرائع ابلاغ نے غزہ کے ہسپتالوں کے اطراف کے علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کی فوج…

یمن کی تحریک انصاراللہ، صیہونی اہداف پر دوبارہ حملوں کی آمادگی کا اعلان

یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے لئے اپنی آمادگی کی خبر دی ہے۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید بدرالدین الحوثی کی ہدایات پر…

مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت

فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے اغوار میں غاصب صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ مغربی کنارے کے علاقے طمون کا رہنے والا ایک پچیس سالہ فلسطینی نوجوان غاصب صیہونی…

بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی پر جہاد اسلامی کا ردعمل

فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کارروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔ جہاد اسلامی تحریک نے مقبوضہ بیت…

غزہ ، صیہونیوں کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رفح میں جنگی طیارے

نیوز چینل کے ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں رفح کی فضا میں پروازیں کی ہیں جبکہ جنگی طیاروں کی یہ پروازیں فائر بندی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اس سے قبل جمعرات کی رات صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو مزید…