براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
جدہ میں فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں کی نیوز ایجنسیوں کی یونین کا اجلاس
فلسطین کے موضوع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت، اسلامی ملکوں کے ابلاغیاتی اداروں کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہوگیا۔
جدہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اجلاس کی افتتاحی تقریب میں مندوبین نے سب سے پہلے اپنی جگہ پر کھڑے ہوکر غاصب صیہونی حکومت کی…
صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ماضی کی طرح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
فلسطینی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ڈرون طیاروں نے خان یونس اور رفح کی فضاؤں میں پروازیں بھری ہیں جو غزہ میں عارضی جنگ…
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: اسرائیل کو فلسطینی مزاحمت کی شرطوں کو تبدیل کرنے کی اجازت نہيں دیں گے
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک رہنما داوود شہاب نے کہا ہےکہ ہرگز غاصب عناصر کو فلسطینی مزاحمت کی شرطوں کو تبدیل کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
داوود شہاب نے الجزیرہ کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ تمام وہ اقدامات جو مزاحمت انجام دے رہی ہے ان کا…
غزہ کی صورت حال تباہ کن، انروا
فلسطینی پناہ گزینوں کے امور سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، انروا، نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے اور علاقے کے لوگوں کو بھوک کے بحران کا سامنا ہے۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے امور سے متعلق اقوام…
مقبوضہ بیت المقدس میں کامیابی کا جشن منانے پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندی
غاصب اسرائيلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد ممنوع ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بین گوئر نے سوشل میڈیا…
غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا
غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔
المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور…
غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی…
حزب اللہ کے ہتھیاروں کی وجہ سے اسرائیل حملے کی جرات نہیں کرتا
حزب اللہ لبنان کے سینئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی مزاحمت کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
حزب اللہ لبنان کی کونسل کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ تقریباً 20 ہزار شہداء اور غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی سے مزاحمت کی ذمہ…
کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟
عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے دنوں میں امریکا کے فوجی اڈوں پر حملے کم کریں گے۔
عراقی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ امریکی فوجی اڈوں پر حملے ملک پر قبضے کے خاتمے تک جاری رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا…
اسرائیل جنگ بندی معاہدے پرعملدرآمد کے حوالے سے دھوکہ دہی سے باز رہے: جہاد اسلامی کا انتباہ
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پرعملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایک…