براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آج جمعہ کی صبح سے نفاذ

فلسطین کی تحریک حماس اور مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت کے درمیان جنگ کے انچاسویں دن چار روزہ جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ اس سمجھوتے پر کل سے عمل شروع کیا جانا تھا مگر ایسی تکنیکی وجوہات کی بنا پر کہ جن کا اعلان کیا گیا اس سمجھوتے…

رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید

مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایک تقریر میں رفح گزرگاہ کے کھلے رہنے، انسان دوستانہ…

جنگ بندی کیلئے اسلامی ممالک نےبین الاقومی برادری پر دباؤ ڈالا، وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسلامی ممالک بشمول پاکستان نے اسرائیل اور بین الاقوامی برادری پر دباؤ ڈالا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے ایوان بالا کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

غزہ میں اسرائیل حماس عارضی جنگ بندی کا آج آغاز

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) یہ اعلان قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے…

غزہ میں صیہونی فوج کے 24 گھنٹوں میں 300 سے زائد حملے

غزہ کے علاقے جبالیہ، بیت لاحیہ، رفاح، خان یونس اور نصائرات کیمپ پر صیہونی فوج نے بمباری کی، شیخ رضوان کے علاقے میں گھر پر فضائی حملہ کر کے 10 فلسطینی شہید کر دیئے۔ غزہ میڈیا آفس کے مطابق7 اکتوبر سے اب تک صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں…

صیہونیوں نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت سینئر ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا

صیہونیوں نے غزہ پٹی پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بھی طے پا چکا ہے ۔ صیہونیوں کو غزہ کے اسپتالوں پر بمباری کر کے چین نہ ملا تو مقبوضہ فلسطینی علاقے کے سب سے بڑے الشفا…

ہاشم موسوی کی آرمی چیف سے ملاقات، شیعہ ہزارہ کو افغانستان نہ بھیجنے کی استدعا

امام جمعہ کوئٹہ و مرکزی رہنما شوریٰ علماءِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ہاشم موسوی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہیں ہزارہ قوم اور کوئٹہ میں مقیم اہل تشیع کی حب الوطنی کے باوجود انہیں نظرانداز کرنے پر اپنے…

صیہونیوں کے غزہ پر وحشیانہ حملے ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز

صیہونیوں کی رات بھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری جاری رہی، خان یونس میں اپارٹمنٹ پربمباری سے مزید 10 فلسطینی شہید اور 22 زخمی ہوگئے جبکہ نصائرات کیمپ میں گھر پر حملے میں بھی مزید 17 افراد شہید ہوئے۔ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں صیہونیوں کے…

سعودی ولی عہدکا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنےکا مطالبہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، غزہ میں فوری طور پر انسانی امداد پہنچانی ہوگی۔ غزہ پر حملے روکنےکے لیے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ…

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری، اسماعیل ہنیہ کا جواں سال پوتا شہید

اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ صیہونیوں کی بمباری میں شہید ہوگئیں تھیں، وہ بھی میڈیکل کی طالبہ تھیں ۔ مغربی طاقتوں کی ایما پر صیہونیوں کی جانب سے مسلسل 46 ویں روز محصور غزہ پر بمباری جاری ہے اور اب تک اسرائیلی فضائیہ ہزاروں…