براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
جنوبی افریقا کی فلسطین سے اظہار یکجہتی،صیہونی سفارت خانہ بند کرنے کی قرارداد منظور کرلی
اسرائیل سے سفارتی تعلقات اُس وقت تک معطل رکھے جائیں جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق نہیں کرلیتا: کثرت رائے سے منظور پارلیمانی قرارداد
جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ نے غزہ میں صیہونیوں کی وحشت ناکیوں کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار…
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق
فلسطینی مزاحمت گروپ 7 اکتوبر سے یرغمال بنائے گئے افراد کو رہا کرے گا جس میں 50 خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق ہوگیا، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق کا اعلان قطر نے…
تل ابیب پر ایک بار پھر فلسطینی راکٹوں کی بارش
القسام بریگیڈ نے آج پیر کو ایک بار پھر تل ابیب پر راکٹوں سے زبردست حملہ کیا ہے۔
حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے مرکزی شہر تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں کی…
24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت میں 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
فلسطین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کرکے صرف 24 گھنٹے میں 300 مظلوم اور…
ماہرین اقتصاد کے مطابق صیہونی حکومت کا اقتصادی مستقبل تاریک، طوفان الاقصیٰ کے بعد بے روزگاری میں…
غاصب اسرائیلی حکومت کے شماریات کے دفتر کے مطابق "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کے بعد اس غاصب ریاست میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے۔
اسپتنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کے شماریات کے دفتر نے "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کے…
انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید
غاصب صیہونی فوج نے رات کے وقت غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے اتوار اور پیر کی درمیانی رات غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہید…
حزب اللہ نے اسرائیلی چھاؤنی پر 2 میزائل مارے
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ایک کمانڈ سینٹر کو برکان میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی…
العربیہ نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے صیہونی بحری جہاز پر قبضے کی خبر دی ہے۔
فلسطینی تنظیموں نے یمنی فوجیوں کی جرات اور طاقت کا لوہا مان لیا
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔
المیادین چینل کے معتبر ذرائع نے اطلاع دی…
محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمدعبدالسلام نےکہا ہے کہ ہم نے…
اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں علاج معالجے کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت گوناگوں مظالم کے ذریعے غزہ کے باشندوں کو کوچ پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اتوار کے دن…