براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود غزہ پرصیہونی فوج کی شدید بمباری

علاقائي ذرائع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر غاصب صیہونیوں کے حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔ بعض عربی اور عبری ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوا ہے اور طوفان…

غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری، جلد ڈیل ہوسکتی ہے، قطری وزیر اعظم

قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کا کہنا ہتے کہ غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کےلیےکوششیں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ…

یمن کی مسلح افواج نے ایک صیہونی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا

عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق آج سہ پہر کو ایک صیہونی بحری جہاز کے لاپتہ ہونے کی خبر ملی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق لاپتہ ہونے والے…

الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اتوار کے روز کہا کہ انسانی بنیادوں پر تشخیص کرنے والے ایک پینل نے جس نے شمالی غزہ پٹی میں الشفا ہسپتال کا دورہ کیا، ہسپتال کو ڈیتھ زون قرار دیا۔…

محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں اب تک…

اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ

تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ غاصب صیہونی فوج نے جبالیہ کیمپ میں واقع الفاخورہ اسکول پر بمباری کی ہے جہاں پر بے گھر فلسطینیوں نے…

امریکی اخبار کا اہم انکشاف، غزہ میں اسرائیل کو کیا ملے گا؟

وال اسٹریٹ جرنل نے ایک ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس برادری حماس کو ختم کرنے کے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں اسرائیل کی صلاحیت پر شک کرتی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے ایک اسرائیلی افسر کے حوالے سے لکھا ہے کہ غزہ میں جنگ…

مزید 6 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا

سرایا قدس اور القسام فوجی دستوں نے غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی فوجیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ تحریک حماس اور تحریک جہاد فلسطین کے فوجی دستوں القسام اور سرایا القدس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات غزہ کی پٹی کے شمال میں…

شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ

پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں الکونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شمالی مضافاتی علاقے میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی…

محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں اب تک…