براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
انصار اللہ نے امریکہ کو دھمکی دے دی، جنگ کا دائرہ بڑھ سکتا ہے
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے غزہ میں غاصب فوجیوں کے جرائم کے حوالے سے اردن کے اجلاس میں عرب ممالک کے کمزور موقف کی تنقید کی ہے۔
تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبد السلام نے امریکہ کو خبردار کیا کہ اگر اس نے غزہ پٹی میں جارحیت جاری…
غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر
غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ دو سو چالیس فلسطینی کہ جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہيں تھیں، ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گيا ہے
غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کہا کہ دو سو چالیس فلسطینوں کی لاشوں کو جو…
حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان سرحدی علاقوں میں حزب اللہ اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حزب اللہ لبنان نے آج اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک صیہونی بستی میں قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اجتماع پر…
امریکہ دنیا کی آواز کو سنو: اسماعیل ھنیہ
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکا اوریورپ کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے عوام کی فریاد سنیں، اور مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کرنے کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون بند کردیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے…
قدس بٹالین کے جیالوں کی صیہونی فوجیوں کے ساتھ کئی محاذوں پرشدید لڑائی
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر اور کیمپ جنین پر، فوج کی بھاری نفری اور ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ قدس بٹالین نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس تحریک کے جیالوں کی صیہونی فوجیوں کے ساتھ کئی محاذوں…
رجب طیب اردوغان: نیتن یاہو ناقابل بھروسہ ہیں، ان سے اب کوئی بات نہیں ہوسکتی
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ہم نیتن یاہو کو اس لائق نہیں سمجھتے کہ انکے بارے میں بات کی جائے۔ ہم نے انہیں پوری طرح سے کنارے لگا دیا ہے۔
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیل…
حماس کے سربراہ کے دورہ ایران کی خبر، اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
بیروت میں تحریک حماس کے نمائندے نے فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے دورہ تہران اور رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ان کی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
حماس کے رہنما اور بیروت میں اس تحریک کے نمائندے اسامہ حمدان…
صیہونی دشمن کو القسام بریگیڈ کا انتباہ، یہ جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان غیر مساوی جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی۔
تحریک حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ ہماری قوم دشمن کی طرف سے…
القسام بریگيڈ کے تل ابیب پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے
رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کی جارحیتوں اور مغربی غزہ کےعلاقے پر فاسفورس بموں کے استعمال کے جواب میں حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے ایک بار پھر تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے-
تل ابیب کے علاوہ شہر اللد اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر…
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران 220 اسکول تباہ
غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اب تک دو سو بیس اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں اب تک دوسو بیس اسکول تباہ اور دو لاکھ دو ہزار پانچ سو دس طلبا تعلیم سے محروم…