براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری

پریس ذرائع نے ہفتے کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت اور غزہ میں النصیرات کیمپ پر ہونے والے حملے میں چھے فلسطینیوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے النصیرات کے مشرق میں واقع صلاح الدین روڈ پر شدید…

حزب اللہ کا بڑا حملہ اور اسرائیل کا فوجی اڈہ تباہ ہو گیا

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو تباہ کردیا جبکہ اس حکومت کے جاسوسی غبارے کو بھی مار گرایا۔ حزب اللہ لبنان نے سنیجر کے روز لبنان کی سرحدی لائنوں پر اسرائیلی فوج کے ایک اڈے کو تباہ…

حزب اللہ لبنان کو مل سکتا ہے دفاعی سسٹم، امریکہ اور اسرائیل پریشان

غزہ جنگ کے دوران یہ خبر کہ روس کی پرائیویٹ آرمی ویگنر حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے، اسرائیل اور امریکہ کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔ امریکی انٹیلی جنس حکام نے اس رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اگر اسلامی…

مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل

عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔ عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدی صدر نے سوشل میڈیا پر…

غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے

غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا ہے کہ یہ اسپتال نہ صرف خطرناک مرحلے میں پہنچ گیا ہے بلکہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔ محمد…

سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے تو طوفان الاقصی آپریشن…

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔ حزب اللہ کے سربراہ نے جمعے کی شام بیروت میں مظلوم فلسطینی عوام کے حامیوں کے اجتماع عظیم سے خطاب میں کہا کہ زبان، غزہ اور غرب اردن کے عوام کی…

ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف: طوفان الاقصی آپریشن کے موثر ہونے پر زور

ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کو امت مسلمہ کے پیکر میں سرطانی غدہ قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے جرائم اور مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کئے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔ ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر…

غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے، دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری

غاصب فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں شہر الخلیل کے جنوب میں واقع الفوار کیمپ پر حملہ کرکے وہاں سے انیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ غاصب…

اسماعیل ہنیہ: صیہونیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل

حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصبوں کی نئی سازش امریکہ کی ملی بھگت سے انجام پا رہی ہے۔ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے گزشتہ رات کہا کہ نئی سازش کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ کے علاقے کا دورہ اس بات کی غمازی…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی چھاؤنی پر جمعہ کی رات راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ المیادین نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمال مشرقی شام الحسکہ علاقے کے خراب الجیر ايئرپورٹ میں واقع امریکی…