براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ

حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے "قدس کے راستے میں" نام سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں قدس کی غاصب حکومت کو سخت انتباہ دیا…

غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی

غزہ کے القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب اور شمال مغربی محور میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی ہے اور اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے تحریک حماس سے وابستہ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس نے پیر…

غزہ پر آج کے حملے میں ایک سو پچیس شہید، پچاس زخمی

خبری ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیل کے کل رات کے وحشیانہ حملوں کے بعد منگل کی صبح کو بھی ان حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہیں اور غزہ کےمرکز میں واقع الزوایدہ علاقے میں ایک گھر پر…

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔ چشم دید گواہوں کے حوالے سے المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مغرب میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر چار راکٹ فائر کئے گئے۔ اطلاعات…

صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے

القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ القسام بریگیڈ کے بیان میں مزید آیا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے سرحد عبور کرنے کے بعد غاصب صیہونی فوجیوں…

طوفان الاقصی آپریشن، صیہونیوں کو دوسرا دھچکا ہے

حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت کو دوسرا بڑا دھچکا لگا ہے۔ سحر نیوز/ عالم اسلام: حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن 33 روزہ جنگ کے بعد صہیونی فوج کے لیے…

سچ کی آواز کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں صحافیوں کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے 13 اکتوبر کو جنوبی لبنان میں ایک رپورٹ کی تیاری کے…

حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی

حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔ المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمزمیں صیہونی فوجی اڈے السماقہ…

غزہ پر کل رات کی شدید بمباری میں شہید ہونے والے 300 افراد کہاں جا رہے تھے

غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار تین سو چھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر کل رات صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی جس کے دوران 3 سو سے زائد افراد شہید ہوئے۔…

استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں

جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائی ہیں ۔ جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما داود شہاب نے کہا ہے کہ دشمن کے فوجی غزہ کے مضافات میں واقع خالی علاقوں میں تعینات ہوئے ہیں اور استقامت انہیں کاری ضربیں لگا…