براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کے سرحدی علاقے میں القسام اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان غزہ کے سرحدی علاقے ایرز میں واقع صیہونی فوجی اڈے کے قریب، گھمسان کی جنگ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں کو بھاری نقصان پہنچا اور ان کو غزہ میں دراندازی سے روک دیا۔
صیہونی فوج،…
سوئٹزرلینڈ اور سوئيڈن سمیت دنیاکے مختلف ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے
فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں مختلف ممالک میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے تسلسل میں سوئٹزرلینڈ اور سوئیڈن کے ہزاروں افراد نے بھی جنیوا اور اسٹاک ہوم میں اجتماع کرکے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
حالیہ دنوں میں کئی…
برطانیہ کے یہودی علما اور مذہبی پیشواؤں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
برطانیہ میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر اور فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگا کر صیہونزم اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اپنے غم و غصے اور بیزاری کا اظہار کیا۔
یہودیوں کے صیہونزم مخالف بین الاقوامی نیٹ ورک،…
غزہ کے فلسطینیوں نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیاہے: صدر ابراہیم رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونیوں کا حملہ ناکام بنا کر استقامت کے مجاہدین نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیا ہے-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ غزہ کے فلسطینیوں نے اپنی مظلومیت…
طوفان الاقصی خود فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا، ایران کے وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت کرتے ہیں اور اس سے کبھی انکار بھی نہیں کریں گے، لیکن الاقصیٰ طوفان آپریشن سے ایران کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سی این این نیوز چینل کو…
غزہ میں صیہونیوں کی دراندازی کا القسام کے جیالوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا
تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان غزہ کے سرحدی علاقے ایرز میں واقع صیہونی فوجی اڈے کے قریب، گمسان کی جنگ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں کو بھاری نقصان پہنچا اور غاصب فوجیوں کو غزہ میں دراندازی سے روک دیا۔
صیہونی…
عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے عرب حکمرانوں کو فلسطین کی حمایت میں ٹھوس موقف اختیار کرنے کی نصیحت کی اور کہا کہ عرب…
حماس کا پلٹ وار، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بريگیڈ نے غاصب حکومت کی فوج کی گاڑیوں کو نشانہ بنانے اور غزہ پٹی کے شمالی حصے میں دراندازی کی کوشش کرنے والی صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
طوفان الاقصیٰ آپریشن…
غزہ میں کیسے ہوئی صیہونی فوج کو شرمناک شکست؟
صیہونی حکومت کے نزدیکی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کس طرح اس کے فوجیوں کو غزہ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
دستیاب اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے جمعے کی رات 3 ڈویژنز، 4 بریگیڈز اور 5 ہزار امریکی افواج کے علاوہ مجموعی طور…
لبنان کی تحریک مزاحمت اور جارح اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں
پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنان کی تحریک مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنان کی تحریک مزاحمت اور غاصب…