براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر تیئیسویں روز بھی غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم مزاحمت نے بھی اپنے راکٹ اور میزائل حملوں سے ان کے مظالم کے دنداں شکن جواب دیئے ہيں اتوار کی صبح بھی صیہونی حکومت…

غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا

غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے ذرائع نے اردن، شام اور عراق کے سرحدی مثلث میں ایک امریکی اڈے پرعراق کے استقامتی…

حماس کا اسرائیلی حملے پسپا کرنے اور بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی فوج کا تین طرفہ حملہ ناکام بنانے اور صیہونی فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حماس کے سینئر عہدیدار علی براکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے رات بھر غزہ پر زمینی حملے اور بمباری کی تاہم…

بن گورین ایئرپورٹ بند

بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ تل ابیب کا ایئرپورٹ استقامتی محاذ کے دو راکٹوں کا نشانہ بنا ہے جس کے بعد پروازوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔ یاد رہے کہ فلسطین کے استقامتی محاذ نےسات اکتوبر کو…

اسرائیل مفلوج ہوچکا : سابق صیہونی وزیراعظم کا اعتراف

صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ جیسے اسرائیل میں کوئی حکومت برسر اقتدار ہی نہیں ہے۔ صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم یائیر لاپید نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی کو شروع ہوئے تین ہفتے ہوچکے ہیں…

اسرائیل کے جنوبی علاقے ایلات پر انصاراللہ کا ڈرون اور میزائلی حملہ

انصاراللہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے جواب میں اسرائیل کے علاقے ایلات پر ڈرون اور میزائلی حملہ کیا ہے۔ صہیونی میڈیا نے اسرائیل کے جنوب میں واقع ایلات کے علاقے پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل…

غزہ میں زمینی حملے کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے صہیونی میڈیا کا حربہ

صیہونیوں نے کئی بار زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی اور کل رات انہوں نے ایک انتہائی وحشیانہ حملہ کیا، لیکن اب وہ سرکاری طور پر اس سے انکار کر رہے ہیں۔ صیہونی حکومت کے حکام ہر بار زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کے لیے…

خدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں؛ فلسطینی مندوب اقوام متحدہ اجلاس میں رو پڑے

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے، یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

فلسطینیوں کی غزہ اور یوکرین کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار پر تنقید

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے نے غزہ اور یوکرین کے بارے میں مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت کی ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ابراہیم خریشہ نے کہا کہ…

شام میں امریکی فوجی چھاونی اور ہوائی اڈے پر ڈرون اور میزائل حملہ

مہر خبررساں ایجنسی نے شامی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر دیر الزور کے شمال میں عمر آئل فیلڈ میں امریکی جارحیت پسندوں کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ ان ذرائع کے مطابق قابض امریکی فوج نے ڈرونز کو تباہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ…