براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی حکومت کے زمینی حملے کو پسپا کردیا ہے: القسام بریگيڈ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کے زمینی حملے کا مقابلہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے…
غزہ میں غاصب اسرائیل کی زمینی شکست ایک معجزۂ الہی ہے: اسماعیل ہنیہ
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعے کی شب القسام بریگیڈز کے فاتحانہ ردعمل اور غزہ کے شمال میں صیہونی حکومت کے زمینی حملے کی شکست کے جواب میں کہا کہ یہ شکست ایک الہی معجزہ ہے۔
ہفتہ کی صبح اپنے سرکاری ایکس سوشل نیٹ ورک کے…
اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، مزید 300 شہید، تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز
اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، زمینی فوج غزہ میں داخل، سمندر میں موجود بحریہ کی کشتیوں اور طیاروں سے اب تک کی سب سے زیادہ تباہ کن بمباری جاری ہے۔
غزہ پراسرائیلی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کی ریلیف…
او آئی سی کا عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے عالمی اداروں اور شخصیات کو اسرائیلی جارحیت پر خطوط لکھے۔یہ خطوط بین…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے عرب گروپ کی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عرب گروپ کی پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں اردن کی جانب سے 22 عرب ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئےغزہ کی صورتحال سے متعلق پیش کی گئی قرارداد پر 195…
اسرائیل سمجھتا ہے حماس ختم کر دیگا تو ایسا نہیں ہوگا، فلسطینی وزیراعظم نے خبردار کردیا
فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیے نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل سمجھتا ہے کہ وہ مزاحمتی تحریک حماس ختم کر دے گا تو ایسا نہیں ہوگا۔
عرب ٹی وی کو انٹرویو دہتے ہوئے فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیے نے کہا کہ حماس فلسطینی سیاست کا اہم حصہ ہے، اس کے…
غزہ کے عوام کا خون دشمن پر فتح حاصل کرے گا،اسماعیل ہنیہ
حماس کے قائد اسماعیل ہنیہ نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ غزہ کے عوام کا خون، مزاحمت اور القسام بٹالین کے ساتھ مل کر دشمن پر فتح حاصل کرے گا۔انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جنگ کے بیسویں دن مزاحمت مکمل طورپر محفوظ اور توانا ہے، مزید کہا کہ…
اسرائیلی بمباری سے غزہ کے ایک ہی گھر کے 11 افراد شہید
جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح کے حی الجنینہ علاقے میں ایک فلسطینی شہری کے گھر پر بمباری کی خبر دی ہے-ایک رپورٹ کے مطابق اس بمباری میں گیارہ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے- اسی سلسلے میں غزہ کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ بیس…
فلسطینی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسادیئے
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے غزہ کے مظلوم عوام پر غاصب اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں بریگیڈ کے مجاہدین نے تل ابیب پر زبردست میزائل حملہ کیا ہے۔ عبری ذرائع نے بھی کہا ہے کہ تل…
افغانستان کی وزارت داخلہ نے ششماہی کارکردگی رپورٹ پیش کردی
افغان وزارت داخلہ نے 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی۔ چھ ماہ میں مرکزی اور صوبائی پولیس کے تربیتی مراکز میں 11634 افراد نے بنیادی اور خصوصی تربیت حاصل کی ہے۔
انہوں نے کہا رشوت لینے، عہدے کے غلط استعمال پر 809 ملزم گرفتارکیے، 449…