براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
ترکیہ، قطر اور ملکہ اردن کی اسرائیلی حملوں پر عالمی برادری کے دہرے معیار کی مذمت
ترکیہ اور قطر کے وزراء خارجہ اور اردن کی ملکہ رانیہ نےغزہ پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں عالمی برادری کے رویے کو دہرا معیار قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ مغرب نہ صرف بمباری کرنے والے (اسرائیل) کو مدد دے رہی ہے بلکہ ایسا…
ایرانی سفیر کا اسلامی ممالک سے اسرائیلی پروڈکٹس بند اور تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی پروڈکٹس پر پابندی لگائیں اور اسرائیل سے تعلقات ختم کریں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر حملے بین الاقوامی، انسان دوست بلکہ جنگی…
غزہ میں فلسطین نہیں عالم اسلام کی جنگ ہے،آیت اللہ محمد الیعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ مغربی قوتیں اپنا اصلی یعنی صلیبی چہرہ دکھا رہی ہیں آج پورا مغرب مسلمانوں کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا ہے۔ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کا کہنا تھا کہ…
ہندوستان میں ایک اور مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار، پیٹ پیٹ کر ارشاد محمد کا قتل
ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد میں قتل کردیا گیا ہے۔
ریاست اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ کے ایک گاؤں میں معمولی حادثے پر ایک 25 سالہ مسلم نوجوان ارشاد محمد کو مشتعل ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا ہے۔ قتل…
یہ اردوغان کو کیا ہو گیا؟ ایک طرف اسرائیل سے رشتے بڑھانے کی خواہش اور دوسری طرف افغانستان میں فوجی…
طالبان نے فوری اور سخت لہجے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو خبردار کیا ہے جو امریکا کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت وہ نیٹو کے سارے فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کی صورت میں بھی اپنے فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھنے کا ارادہ…
یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں: صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعلان
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین پر یمن کی انصاراللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکمراں ایسے حملے کئے…
طوفان الاقصی آپریشن سےخوفزدہ صیہونی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے
طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نفسیاتی بیماریوں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے بہت زیادہ تعداد میں…
امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں، رہبر…
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و تحمل کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس سے نشاندھی ہوتی ہے کہ دشمن اس قوم کو شکست دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صوبہ لرستان کی یادگار…
حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العاروری نے ملاقات کی۔المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل، فلسطین کی اسلامی…
امریکہ نے عراق اور شام میں امریکی فوجیوں پر حملہ اور نقصان کا اعتراف کرلیا
امریکی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو گزشتہ ہفتے عراق اور شام میں ڈرون حملوں سے نقصان پہنچا ہے۔اسرائیلی سرزمین پر حماس کے مہلک حملے کے بعد، اسرائیل نے غزہ پر مسلسل حملوں کے ساتھ جوابی کارروائی کی ہے، جس کی وجہ سے علاقائی ملیشیاؤں…