براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
حماس سےرہا اسرائیلی خاتون قیدی نے اسرائيلی پروپیگنڈے جھوٹے ثابت کر دیئے
فلسطین کے استقامتی محاذ کی قید سے رہا ہونے والی 85 سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے رویہ کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا اور انہوں نے تمام ضروریات کا خیال رکھا۔
پیر کی رات حماس کی جانب سے رہا کی…
اسرائیل کے فضائی حملے میں 8 شامی فوجی جاں بحق، مزید 7 زخمی
اسرائیلی نے "فضائی جارحیت" کرتے ہوئے ڈیرہ شہر کے قریب متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،جنوب مغرب میں فوجی ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے میں 8 اہلکار جاں بحق ہو گئے جب کہ مزید 7 زخمی ہوئے۔
رات گئے اسرائیل کی فوج نے کہا کہ اس کے جنگی…
سلامتی کونسل کو بحران غزہ کے طویل ہونے کا تاوان دینا ہو گا، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے۔
عام شہریوں کو نشانہ بنائےجانے کی مذمت کرتا ہے اور وہ بے گناہوں کا خون بہائے جانے کی روک تھام کے ساتھ…
مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی بمباری، مجموعی شہادتیں 6 ہزار کے قریب
اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرگئی جب کہ مغربی کنارے میں بمباری میں بھی 100 سے زائد شہادتیں ہوچکی ہیں۔…
غزہ میں دشمنوں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، سرایا القدس
فلسطین کے مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں دشمن صیہونی فوجیوں کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔
انتہا پسند صیہونی کابینہ، صیہونی قیدیوں کی جان کی حفاظت کو کوئی اہمیت نہیں…
امت مسلمہ کا متحدہ موقف، صیہونی حکومت کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا تھا، صدر رئیسی
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی کے کاغدات تقرری وصول کئے جانے کی مناسب سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے مظالم اور اس کے مغربی حامیوں کے اقدامات کی راہ میں عالم…
1گھنٹے کے دوران 50 فلسطینی شہید کر دیئے گئےوزارت صحت فلسطین
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صرف خان یونس کے رہائشي علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں پچیس فلسطینی شہید اور ساٹھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
دریں اثنا حماس کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے اب تک…
غاصب حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لینے لگی، فلسطینی وزیر خارجہ
فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ بچوں کے قتل عام اور گھروں کو منہدم کرنے سے امن قائم ہوگا نہ ہی غاصب صیہونی حکومت کو تحفظ ملے گا،فلسطینیوں کے قتل عام کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی…
غزہ کی تباہی پر مغرب کے دوہرے معیار پر حیرت زدہ ہیں، ملکہ رانیہ
اردن کی ملکہ رانیہ نے خبردار کیا کہ حماس کو ختم بھی کردیا گیا تو قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت جاری رہے گی۔
اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس…
مصر کی رفاح کراسنگ سے امدادی سامان کے 20 ٹرک غزہ میں داخل نہ ہوسکے
مصر کی رفاح کراسنگ سے غزہ جانے والی امداد میں تعطل آگیا، امدادی سامان کے 20 ٹرک غزہ میں داخل نہیں ہوسکے، امدادی سامان کے 8 ٹرک مصر کی رفاح کراسنگ سے غزہ کیلئے روانہ کیے گئے ہیں۔
اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری انتونیو گوتریس نے سکیورٹی…