براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غاصب اسرائيل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیئے جائیں، اسماعیل ہنیہ
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی کی حمایت کے سلسلے میں عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے فورا دوٹوک موقف اپنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے کہ غاصب اسرائیل انسانیت کے دائرے سے نکل چکا ہے۔
مغرب غزہ کے خلاف غاصب اسرائیل…
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں دو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دو صہیونی قیدیوں کو انسانی ہمدردی اور بیماری کی وجہ سے رہا کردیا۔
نوریت اسحاق اور یوخفید لیوشیٹز دو صہیونی قیدی خواتین ہیں کہ جنہیں مصر اور قطر کی ثالثی اور انسانی ہمدردی اور بیماری کی وجہ سے رہا کیا گیا ہے۔ حماس…
غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموش نہیں رہنا چاہیئے،امیر قطر
امیر قطر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے روکے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہئے-
موصولہ رپورٹوں کے مطابق قطر کے امیر تمیم بن…
غزہ کے لئے مستقل سرحدی راہداری فوری کھولی جائے،حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ "ہم اسلامی اور عرب ملکوں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینی قوم کو بھوکا رکھنے کی غاصب صیہونیوں کی پالیسی کے مخالفت اور مظلوم فلسطینی عوام تک امداد پہنچانے کے لئے ، ایک مستقل سرحدی…
اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی جاری، شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز
مزید حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں،7 اکتوبر سے جاری حملوں میں شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار 55 ہوگئی۔
اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ کہ الشاتی کیمپ پر رات گئے بمباری کی گئی جس میں 182 بچوں اور درجنوں خواتین سمیت…
غاصب اسرائیل کے فوجی اڈوں پر فلسطینی استقامت کے حملے
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے حتسریم چھاؤنی میں صیہونی حکومت کی بٹالین ایک سو سات اور تسلیم چھاؤنی میں لشکر سینا کی کمان پر دو زواری ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
القسام بریگيڈ نے فلسطینیوں کے قتل عام…
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے
شام کے علاقے دیرالزور کے مشرقی مضافات میں واقع آئل فیلڈ میں جو امریکا کے قبضے میں ہے زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
شام کی فوج نے دیرالزور کی العمر آئل فیلڈ اور الحسکہ کے جنوب میں الشدادی میں دھماکے کی تصدیق…
اسرائیلی فوج کا لبنانی سرحد پر حملہ، حزب اللہ کے چار کارکن شہید
حزب اللہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیبا فارمز سمیت مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے 5 ٹھکانوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملے کیے گئے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان پر میزائلوں سے بھی حملے کیے گئے جبکہ سرحدی قصبے کفرکلا اور شمال…
عراق نےدفاعی طیاروں کے ذریعے 32ٹن سے زائد خوراک فلسطین کیلئے روانہ کردی
عراق نے 32 ٹن سے زیادہ غذائی امدادفلسطین شہریوں کیلئے فضائی دفاعی طیاروں پر بھجوادی ہے تفصیلات کے مطابق عراقی ہلال احمر سوسائٹی نے عراقی حکومت کے تعاون سے 32 ٹن سے زیادہ خوراک سامان کی براہ راست بغداد ایئرپورٹ پر منتقلی کردی ہے۔
…
عراق میں امریکی چھاؤنی عین الاسد پر حملے، 3 امریکی ہلاک، 6 زخمی
امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین امریکی فوجی ہلاک اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہوں کے میزائل…