براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
فلسطینیوں کے خلاف تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ اور صیہونی حکومت ہے، خالد مشعل
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ نہتے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف تمام تر جرائم کی ذمہ داری امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
امریکہ غزہ میں فلسطینی تحریک حماس اور دیگر فلسطینی قوتوں کے خلاف…
امریکی صدر نے غاصب حکومت کے جعلی ہونے کا اعتراف کرلیا، صدر رئیسی
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہولناک جرائم پر عالمی سطح پر پائی جانے والی برہمی اور نفرت میں اضافہ ہوا ہے-
آج حکومتوں، عالمی طاقتوں، اور بین الاقوامی اداروں سے دنیا کے عوام کا…
اسرائیل فلسطین تنازع، چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات
برطانوی میڈیا نے کہا کہ تعینات کیے گئے جہازوں میں ٹائپ 052 ڈی گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائر زیبو، فریگیٹ جِنگ زہو اور سپلائی شپ چِنڈاہو بھی شامل ہیں۔
جہازوں کی کمانڈ رواں ماہ کے آغاز میں 45 ویں ایسکارٹ ٹاسک فورس کے حوالے کی گئی تھی، چینی فوج…
غزہ میں بے ہوش یا سُن کیے بغیر آپریشن، بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا
اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
آئے روز سوشل میڈیا پر غزہ کے بچوں اور لوگوں کی دلخراش ویڈیوز سامنے آرہی…
غرب اردن کی مسجد پر صیہونی فوج کی بمباری، تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس قاتل حکومت نے مغربی کنارے میں ایک مسجد پر حملہ کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
صیہونی حکومت نے جنین میں مسجد انصار پر حملہ کیا ہے۔ جنین ہسپتال کے…
غزہ پر بم اور بارود کی بارش جاری، پچاس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی
فلسطین کے میڈیا ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے گذشتہ رات کے جارحانہ حملوں میں غزہ میں مزید پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔
غاصب اسرائیل تقریبا دو ہفتوں سے غزہ کے گھروں، پبلک مقامات، بازاروں، ہسپتالوں، مسجدوں، دینی مراکز، چرچ اور قھوہ خانے…
صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان جاری کیا ہے جس میں آیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی فوجی اڈے ہونین میں تعینات غاصب فوجیوں پر…
حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں پراب تک کا سب سے بڑا حملہ
حزب اللہ لبنان کے نوجوانوں نے برنیت چھاونی پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ کیا جس میں بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا جوابی حملہ بالکل سٹیک اور دقیق تھا اور برنیت چھاونی کے قریب میزائل…
عراقی کردستان میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے عراقی کردستان کے علاقے میں امریکہ کے زیر قبضہ ایک اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے،عراقی ذرائع کے مطابق حریر بیس کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزاحمت نے اس جوابی حملے میں دو ڈرون استعمال کیے ہیں۔ اس…
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری، مزید 352 فلسطینی شہید
فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 37 بار سے زیادہ غزہ پر بمباری کی گئی ہے جس میں 352 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
بمباری میں 669 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ غزہ پر غاصب فوج کی بمباری کے نتیجے میں 1400…