براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ شروع
اسرائيل بحرین، اردن ، مراکش اور مصر میں اپنے سفارت خانے خالی کر رہا ہے، لبنان میں امریکہ کے سفارت خانے نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ فوری طور پر اس ملک سے نکلنےکی پلاننگ کریں ۔
اس سے قبل بیروت میں واقع برطانیہ اور سعودی عرب کے سفارت خانوں…
غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں مقبوضہ فلسطین کے حالات اور غزہ پٹی میں جاری غاصب اسرائیل کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسئلۂ فلسطین کی ایک مستقل راہ حل کی حمایت کرتے ہیں۔
غزہ…
غرب اردن کے نورشمس علاقے سے صیہونی فوج کی پسپائي
غاصب صیہونی فوجی، غرب اردن میں طولکرم شہر میں فلسطینی مجاہدین کی بھرپور استقامت کے بعد نور شمس کیمپ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔
غاصب صیہونی فوج نے جمعرات کو نور شمس کیمپ پر وسیع حملہ شروع کیا تھا جس میں بیس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر…
غزہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی، اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا
امریکی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل دیدیا گیا ہے جس کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے عرب اورمسلم دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب مارچ کرے تاکہ مظلوم فلسطینیوں کو صیہونی جارحیت سے…
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی فوج نے غزہ کے ابووادی، قندیل، الطنانی اور جبالیا کیمپ میں واقع المقید رہائشی علاقوں پر بم اوربارود برسائے،صیہونی حکومت کے ان وحشیانہ حملوں میں اسکولوں اور طبی مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ…
تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے تل ابیب اور دیگر غیر قانونی صہیونی بستیوں پر میزائل حملے کئے ہيں۔
عزالدین قسام گروہ نے کہا ہے کہ تل ابیب اور غیر قانونی صیہونی بستیوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائل اور راکٹ کے حملے…
عیسائیوں کی عبادتگاہ بھی صیہونی فوج کے حملے میں منہدم، متعدد شہید و زخمی
غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک گرجا گھر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں مزید عام لوگ شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ کے اسپتال پر جارحانہ حملے میں سیکڑوں افراد شہید و…
اقوام متحدہ سے منسلک ایک اسکول پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ
غاصب اسرائیل کے جنگی طیاروں نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد رسانی اور کام سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے انروا UNRWA)) سے وابستہ ایک اسکول پر بمباری کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس اسکول میں مظلوم فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی لیکن قدس کی غاصب…
دنیا بھر کے مسلمان متحد ہوکر فلسطین کا ساتھ دیں، آیت اللہ یعقوبی
مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے فلسطینوں پر صیہونیوں کے بدترین حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فوری طور فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے جنگیں فوجوں کے درمیان ہوتی ہیں نہ کہ عام شہریوں، خواتین اور بچوں کو…
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔…