براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ پر صیہونی حملے جاری، غزہ کے قدس ہسپتال پر بمباری
فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ اس بمباری کے نتیجے میں اس ہسپتال کو بھی شیل لگے ہیں جبکہ اس ہسپتال میں تقریبا آٹھ ہزار بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی ہے اور ہسپتال کا عملہ بھی اس میں موجود ہے۔
دوسری جانب فلسطین کی وزارت صحت کے…
حماس اور حزب اللہ کے حملے، اسرائیل کی 2 ہزار اموات کی تصدیق
ان حملوں میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد ہے۔
دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو جاری کردی، فوج کے گلیلی ڈویژن اور شیبا فارمز کے علاقے میں تعینات فوجی نشانہ بنائے گئے۔
ادھر…
او آئی سی کا جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانےکا مطالبہ
اعلامیے کے مطابق او آئی سی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
او آئی سی نے کہا ہےکہ غزہ پٹی کا محاصرہ فوری ختم کیا جائے، اوآئی سی نے عالمی برادری سےغزہ پٹی کے لیے امداد فوری بحال کرنے…
غزہ کے اسپتال پر حماس کے حملے کے اسرائیلی دعوے مسترد
اسرائیل سمیت امریکی صدر نے غزہ کے اسپتال پرحملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپوں پر عائد کی ہے۔
تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ غزہ کے اسپتال پر حملہ بظاہر آپ نے…
غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان
صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی کے بارہویں دن اور غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مغربی کنارے کے مختلف صوبوں نے غزہ کے باشندوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ان صوبوں میں…
داخلی و اسرائیلی فوجی انٹیلی جنس کا حماس حملوں پر ناکامی کا اعتراف
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل احرون حالیوا نے ماتحتوں کو بھیجے گئے خط میں اعتراف کیا کہ ہماری کور 7 اکتوبر کے حماس حملوں کا اندازہ لگانے میں ناکام ہوئی۔ حماس حملوں کا اندازہ نہ لگانے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں۔
…
غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے
تہران میں سب سے بڑا عوامی احتجاجی مظاہرہ فلسطین اسکوائر پر ہوا۔ اس موقع پرایران کی فضا اللہ اکبر، اسرائیل مردہ باد، امر یکہ مردہ باد، فلسطین زندہ باد اور استقامتی محاذ زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔
اردن کے دارالحکومت عمان میں…
غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ بمباری، 800 فلسطینی شہید
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اب سے چند گھنٹے قبل غزہ شہر کے ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور زخمی ہونے والے 800 سے زائد عام شہری شہید ہوئے۔
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی…
رام اللہ میں فلسطینیوں کی صدارتی محل کی جانب پیش قدمی، پولیس اور مظاہرین میں تصادم
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے میں 800 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر سامنے آنے کے بعد مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں سینکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔
غم سے نڈھال فلسطینیوں نے فلسطینی صدر محمود عباس کے صدارتی محل کی جانب بڑھنے کی…
اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام
اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میںروسی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
قرارداد میں عام شہریوں کے خلاف تشدد،دہشتگردی کی مذمت…