براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان نہیں۔
تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ…
لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے اسرائیلی ٹینکوں پر میزائل حملے
ادھر لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ نے سرحد پر اسرائیلی ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی۔
رپورٹس کے مطابق حملے کے وقت ٹینک میں موجود فوجیوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی، اس کے علاوہ سرحدی علاقوں میں فوجی گاڑیاں بھی چن…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئی
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے ، بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی،معصوم اور نہتے فلسطینی شہریوں کے پاس اسرائیلی حملوں سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں بچی۔
7 اکتوبر سے اسرائيل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے، شہیدوں میں ایک…
چاند نظر آگیا، منگل کو یکم ربیع الثانی ہے
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم ربیع الثانی 1445 ہجری آج ہے۔
ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک…
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، ایک ہزار افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف ریسکیوحکام کا کہنا ہےکہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم ایک ہزار سے زائد لاپتا فلسطینیوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
اسرائیلی فوج نے…
غزہ، 2750 فلسطینی شہید ، مردہ خانوں میں جگہ کم پڑگئی
اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے
طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1400 ہوگئی اور 4000 زخمی ہیں۔
…
اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا، غزہ میں غذ ائی قلت
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے، امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا گلا گھونٹا جارہا ہے، لگتا ہے دنیا انسانیت کھوچکی ہے۔
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا، اسپتال چلانے…
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا مصر اور اردن کا دورہ
امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے موقع پر مصری صدر نے غزہ کی سویلین آبادی پر اسرائیلی بمباری کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دفاع سے کافی آگے بڑھ چکا ہے اب وہ اجتماعی سزا پر اتر آیا ہے۔
مصری صدر سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ…
اسرائیل نے اپنے جرائم نہ روکے تو صورت حال پیچیدہ ہو گی، ایران
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ فرانس فلسطینیوں کو اسرائیل کی جارحیت سے بچانے میں مدد کرے۔
دوحہ میں قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی سے ملاقا ت میں…
غزہ میں پانی زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا، اقوام متحدہ
غزہ: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ کے لیے پانی زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔
یو این نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ بیس لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کو صاف پانی تک بہت محدود رسائی حاصل ہے۔
فلسطینیوں کے لیے…