براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
الہول کیمپ عراق کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، عراقی وزیر خارجہ
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر شام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی گیّر پیڈرسن (Geir Pedersen) سے ملاقات میں الہول کیمپ کے مسئلے کو حل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس…
صیہونی وزیراعظم کیخلاف اسرائیل میں احتجاج
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نیتن یاہو کے امریکہ جانے سے قبل بن گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کریں گے-تل ابیب کے ہزاروں باشندے نیتن یاہو کی کابینہ کی عدالتی اصلاحات…
کسی بھی ملک میں ہمارے پیسے منجمد نہیں ہیں،ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے پیسے کسی بھی ملک میں منجمد نہیں ہیں ۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ارنا سے انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں ایران کے اثاثے منجمد نہيں ہیں اور…
عراق ، داعش کا سرغنہ گرفتار، خفیہ ٹھکانے دریافت
کردستان کی سیکورٹی کونسل نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے داعش کا ایک امیر زیدان خلیفہ احمد مطر عرف ابولیلا گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کردستان کی سیکورٹی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موصولہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن…
وہ زمانہ گیا جب اسرائیل لبنانیوں کی زندگی سے کھیلتا تھا،حزب اللہ
حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے لبنانیوں کی زندگی سے کھیلنے کا زمانہ گزر گیا ہے اور سمندری حدود کے تعین کے ساتھ ہی ملک سے تکفیری عناصر کو نکال دیا گیا ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق…
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی
آج صبح سینکڑوں صیہونیوں نے، صیہونی فوج کی حمایت اور تعاون کے ساتھ مسجد الاقصی میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی۔ رپورٹ کے مطابق اس کام کےلئے مسجد الاقصی میں 50 سال سے کم عمر فلسطینی مسلمانوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔
اس سے پہلے مسلمانوں نے…
ضرورت پر یورپی یونین سے راہیں جدا کر سکتے ہیں،طیب اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی کمیشن کو متنبہ کردیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے اپنی راہیں جدا کرسکتا ہے۔گزشتہ 24 سال سے ترکیہ یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کا خواہش مند رہاہے، تاہم اب ترک صدر نے اس خواہش میں کمی کا عندیہ دے…
لیبیا، بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری
لیبیا میں آنے والے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں اور ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ لیبیا میں 11 ہزار 300 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کرچکی ہے اور سیلاب سے متاثرہ لیبیا کے…
عراق میں 20نئے شہروں کی تعمیر کا ڈیزائن مکمل
عراق کے بڑے شہروں میں آبادی کے بحران سے نمٹنے کی کوششوں اور بنیادی ڈھانچے اور خدمات پر اس سے پیدا ہونے والے زبردست دباؤ کے باعث، عراقی وزیر تعمیرات، ہاؤسنگ اور عوامی بلدیات، بنگین ریکانی نے انکشاف کیا کہ عراق میںتعمیر کیلئے 20 سے زیادہ…
اسرائیل کا ایران پر جنوبی لبنان میں ہوائی اڈا کے قیام کا الزام
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ایران پر الزام عائد کیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف حملوں کے لیے جنوبی لبنان میں ایک ہوائی اڈا قائم کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل اپنے روایتی دشمن ایران کے جوہری پروگرام، میزائل سازی اور خطے…