براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
ایران نے دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کے آخری مرحلے کا افتتاح کر دیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پیر کو جنوبی پارس گیس فیلڈ کے آخری مرحلے کا افتتاح کر دیا، جو دنیا کی سب سے بڑی قدرتی گیس فیلڈ ہونے کے ساتھ ملک کی سب سے بڑی گیس فیلڈ بھی ہے۔
اس گیس فیلڈ میں قطر کی انرجی کمپنی ایران کے ساتھ شراکت دار ہے جبکہ…
ترکی کے وزیر تجارت کی سرکاری دورہ پر بغداد آمد
ترکی کے وزیر تجارت عمر پولات سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئےوزارت تجارت کے ایک بیان کے مطابق، وزیر تجارت اطہر الغریری نے پیر کے روز اپنے ترک ہم منصب عمر پولات کا استقبال کیا، جو عراق کے سرکاری دورے پر ہیںجبکہ ترکی کے کاروباری دنیا کےاہم…
سویڈن،پاکستانی شہری کی قرآن بےحرمتی کو روکنے کی بھرپور کوشش
سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزا جو کہ دل کے مریض ہیں اور بائی پاس سرجری…
خواتین کی پارلیمانی نمائندگی، عرب ممالک میں امارات پہلے،عراق دوسرے نمبرپر
سی ای او ورلڈ میگزین کی 150 ممالک پر مشتمل فہرست کے مطابق عراق نے پارلیمنٹ میں خواتین کے سب سے زیادہ تناسب کے لحاظ سے دنیا بھر میں 65 ویں اور عرب ممالک میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
میگزین کی رپورٹ کے مطابق روانڈا پارلیمنٹ میں خواتین کی…
ایران، عراق مخالف عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو غیر مسلح کرنے پر متفق
ایرانی وزارت خارجہ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس نے عراق کے ساتھ عسکریت پسند گروپوں کو غیر مسلح کرنے اور کردستان کے علاقے میں ان کے فوجی اڈے بند کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔شفق نیوز کے مطابق بیان میں ایک انتباہ بھی شامل ہے۔
معاہدے پر عمل نہ…
اسرائیل کے جنگی طیاروں کا شام میں بین الاقوامی ائرپورٹ پر حملہ
اسرائیلکے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی اس جارحیت میں اس ہوائی اڈے کو خاصا نقصان پہنچا ہے جس کی بنا پر اس ایئرپورٹ کی سرگرمیاں شدید طور پر متاثر ہوئی ہیں۔دوسری جانب روس…
افغان وزیر خارجہ نے افغانستان کو ایرانی مصنوعات کیلئےبہترین منڈی قرار دیدیا
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ایرانی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی، کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون، سلامتی، منشیات کے خلاف مہم اور سرحدی مسائل پر گفتگو…
الصناعہ جیل سے داعش دہشت گردوں کی بڑی تعداد فرار
امریکہ داعش کے دہشت گردوں کو شام کی جیل سے فرار ہونے میں مدد کرکے عراق میں ابو غریب جیل کے منظر نامے کو دہرانے کی کوشش کر رہا ہے۔فارس نیوز کے مطابق، خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ الصناعہ جیل سے داعش دہشت گردوں کی بڑی تعداد فرار ہوچکی ہے۔…
عراقی حکومت جاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دیگی
عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نےجاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی عراقی حکومت کی خواہش کی تصدیق کی۔وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے مطابق السوڈانی کا یہ تبصرہ عراق میں جاپان کے سفیر فوتوشی ماتسوموتو سے ملاقات کے دوران ہوا،…
لیبیا کی وزیر خارجہ اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت پر معطل
لیبیا کی حکومت کے رہنما نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے اپنے وزیر خارجہ کو اس وقت معطل کر دیا ہے جب ان کے اسرائیلی ہم منصب نے اعلان کیا کہ اس نے گزشتہ ہفتے روم میں ان سے بات چیت کی تھی۔
عبدالحميد الدبيبہ نے اتوار کی شام فیس بک پر پوسٹ کیے…