براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

بغداد میں ہوٹل سے داعش کا کارکن گرفتار

عراقی حکام نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ داعش دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک رکن کو بغداد کے ایک ہوٹل سے گرفتار کر لیا گیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ وہ سیکیورٹی اہلکاروں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے مشن پر تھا۔ وزارت داخلہ کی…

اسرائیلی وزیراعظم کی صالح العاروری کو کھلم کھلا دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے دوران مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کے جاری رہنے اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے الخلیل میں حالیہ کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے…

مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ

مصر اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان گیس کی فراہمی کے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔معاہدے کے مطابق صیہونی ریاست 11 سال تک مصر کو داخلی ضروریات کے علاوہ یورپ کو بھی گیس کی برآمد کےلئے 44 بلین مکعب گیس فراہم کرے گی۔ مصر تمار گیس فیلڈ…

صیہونی کشتی کی لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی

راس الناقورہ کے علاقے میں ایک صیہونی کشتی لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 300 میٹر تک لبنانی حدود میں گھس آئی۔لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے صیہونی فوج کی جانب سے لبنانی پانیوں کی خلاف ورزی کا معاملہ یونیفل افواج کے ساتھ زیر…

اربعین کیلئے حشدالشعبی کے 11 ہزار جوان خدمت پر مامور

عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حشد الشعبی کے جوان، اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کی غرض سے خدمات فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ فالح الفیاض نے مزید کہا کہ اس حوالے سے مشترکہ…

چابہار سے اہواز تک بس سے کم کرایہ میں پاکستانی زائرین کو بائی ائر عراقی بارڈر تک پہنچانے کا فیصلہ

ایرانی وزیر داخلہ کے سینئر عہدیدار اور اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کا دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ کل سے پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔مجید میراحمدی نےایرانی کی نیوزایجنسی سے…

زائرین کی سیکورٹی کیلئے عراقی رضاکار فورس کے اہلکار کربلا کی جانب روانہ

عراقی رضاکار فورس کے اہلکار صوبہ نینوا سے کربلا کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ اہلکار اربعین حسینی کے ایام میں کربلائے معلی کی زیارت کے لئے آنے والوں کے لیے سیکورٹی فراہم کریں گے۔ حشد الشعبی کے مرکز اطلاعات سے جاری ہونے والے ایک بیان میں…

صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی کو مزید مستحکم کر رہے ہیں، حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اس وقت مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے لئے فلسطینی عوام جدو جہد کر رہے ہیں اور تمام عرب اقوام اور مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس جنگ…

امریکی سفیر کی عراقی وزیر خارجہ کے سامنے فوجیوں کی نقل و حرکت پر جواز پیش کرنیکی کوشش

عراق میں تعینات امریکی سفیر نے اس ملک کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ملک کی سرحدوں پر حالیہ امریکی فوجیوں کی مشکوک نقل و حرکت کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔فارس نیوز کے مطابق عراق میں امریکی سفیر ایلینا رومانسکی نے عراق کے وزیر خارجہ فؤاد…

صیہونی حکومت خودشدید بحران کا شکار،مزاحمتی تحریکوں کو دھمکیاں

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اس بات پر تاکید کی ہے کہ حماس کے قائدین اور غزہ اور فلسطین کے باہر مزاحمتی تحریکوں کے خلاف صیہونی دشمن کی دھمکیاں، اس بات کی نشاندہی ہے کہ صیہونی حکومت شدید بحران میں ہے۔ حماس کے ترجمان نے…