براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

سعودیہ کا امریکی ہتھیاروں پر عدم اطمینان کا اظہار

امریکی میڈیا "بزنس انسائیڈر" نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے فرانسیسی جنگی طیاروں کو خریدنے کی خواہش، امریکہ سے ملنے والے ہتھیاروں پر ملک کی عدم اطمینان کو ظاہر کرتی ہے۔خلیج آن لائن کے مطابق اس رپورٹ کی بنیاد پر…

طالبان نے 30 طالبات کو اسکالرشپ پر متحدہ عرب امارات جانے سے روک دیا

ہم سب متحدہ عرب امارات روانگی کے لیے ایئرپورٹ گئے لیکن طالبان کے مرد اہلکاروں نے بورڈنگ سے روک دیا۔ ہم نے انھیں اپنے ویزے بھی دکھائے لیکن سب بے سود ثابت ہوا۔ 22 سالہ طالبہ نے بتایا کہ مجھ سمیت 30 طالبات کو متحدہ عرب امارات کے ایک تاجر…

ایران امریکی ڈالر پر انحصار ختم کرنے کے برکس کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے، سید ابراہیم رئیسی

 ایران برکس اراکین کے مابین اقتصادی روابط سے ڈالر کے خاتمے، قومی کرنسیوں سے استفادے، ادائیگی اور مالیاتی فروغ کیلئےگروپ کے میکینزم کی تقویت کا خواہاں ہے۔ صدرایران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جوہانسبرگ میں برکس کے…

ایران کیساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب کی کابینہ نے مشترکہ طور پر ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم،سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا معاہدہ چین کی ثالثی میں طے پایا ۔ سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر بحث کرتے…

پاکستان ایشیا پیسفک میں سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے،سعودی وزیر

ڈیجیٹل پلیٹ فارم نسوک پاکستانی زائرین اور عازمین کو سفری سہولتیں مہیا کر کے مقامات مقدسہ کے سفر کو آسان بنا ئے گا،ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے…

سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، امریکا

سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات میں پیشرفت امریکا کے مفاد میں ہے،سعودی عرب اور اسرائیل کے ساتھ مشاورت جاری رکھیں گے،امریکا وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ سویلین جوہری افزدوگی یا سعودی اسرائیل تعلقات کے حوالے سے…

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش، عمرہ زائرین کاخانہ کعبہ کا طواف جاری

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے۔ طوفانی ہواؤں کے جھکڑوں سے مسجد الحرام کے صحن میں مختلف اشیا اڑ گئیں اور صفائی…

القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مارگرایا

جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔ روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کی جنین…

صیہونی حکومت کا دمشق پر میزائلوں سےحملہ

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے کئی علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جن میں جنوبی دمشق میں واقع الکسوہ کا ہوائی اڈہ بھی شامل ہے۔ شام کی وزارت دفاع نے ادلب اور حماہ میں بھی تین خودکش ڈرون طیاروں کے گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

مغربی کنارے میں کار پر فائرنگ سے اسرائیلی خاتون ہلاک؛ ایک زخمی

مغربی کنارے میں جس کار پر فائرنگ کی گئی اس میں 3 افراد سوار تھے۔ کار ایک شخص کی تھی جو ڈرائیو کر رہا تھا جب کہ ایک خاتون اور ان کی بیٹی نے لفٹ لی تھی۔ کار کے روٹ 60 پر پہنچتے ہی نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ سے لفٹ لینے والی 40 سالہ…