براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی فوجیوں کانابلس کے گاؤں یتما پر دھاوا
اس موقع پر فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں پر پتھراؤ کیا اور ان پر بوتل بم پھینکے
اقوام متحدہ کی سوڈان میں جاری جنگ کو فوری بند کرنیکی اپیل
سوڈان کو مزید تباہی اور نقصانات سے بچانے کے لئے متحارب گروہوں کے درمیان جلد امن معاہدہ کیا جائے، اقوام متحدہ
سعودی وزیرخارجہ آج ایران کا دورہ کرینگے
سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کا پیغام ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی تک پہنچائیں گے
نائیجیریا ، شادی سے واپسی پر کشتی اُلٹ گئی 100 افراد جاں بحق
ایگبوتی گاؤں میں رات بھر جاری شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے
,خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
سوڈان ، مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جنگ جاری
فریقین کا آزادانہ طور پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال ، جنگی طیارے فضاؤں میں چکر لگانے لگے
الحشدالشعبی نے عراق کے مستقبل کی ضامن ہے، فالح الفیاض
عوامی رضاکار فورس کا کسی سیاسی پارٹی اور گروہ کی جانبداری سے کوئی تعلق نہیں ہے
یمن استقامتی محاذ کا موثر جز بن چکا ہے،عبدالعزیز بن حبتور
یمنی عوام نے جارح افواج کا خالی ہاتھوں مقابلہ کرکے ان کے کئے دھرے پر پانی پھیر دیا
امارات کا 9 ذی الحج سے 12 ذی الحج تک تعطیلات کا اعلان
ہفتہ اور اتوار ویک اینڈز ہیں اس طرح رواں برس بقرعید پر 6 چھٹیاں ایک ساتھ مل سکتی ہیں
صیہونی ریاست کو روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا پڑیگا
رضوان بریگیڈ کے کمانڈوز چاروں طرف سے تباہ کرنے کی کوشش کریں گے،سابق صیہونی انٹیلی جنس افسر
ایران اور وینز ویلاروابط کو بالائی سطح تک مزیدتوسیع دیں،رئیسی
دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر سے بڑھ کر 20 ارب تک لے جانا چاہتے ہیں