براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں
فلسطینی مجاہدوں نے صیہونیوں کی گاڑیوں پر دستی بم داغے اور ان پر فائرنگ بھی کی
سعودی وزیرخارجہ کی فلسطین،شام اور بحرینی ہم منصبوں سے ملاقات
شہزادہ فیصل بن فرحان اورریاض المالکی ملاقات میں تعلقات بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیاگیا
سرحد پر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ، صہیونی حکومت نے بڑی ناکامی قرار دیدیا
واقعے میں سستی کا مظاہرہ کرنے کی وجہ سے جنوبی سرحد پر تعینات فوجی کمانڈر کو بھی سزا ملے گی
ترکی کے2 فوجی شمالی عراق میں ہونیوالے بم دھماکے میں مارے گئے
ترکیہ کی وزارت دفاع کا ماننا ہے کہ یہ بم پی کے کے کے دہشت گردوں نے نصب کیا تھا
حزب اللہ صیہونی ریاست کی نابودی کی غرض سے تشکیل پائی ہے،ہاشم صفی الدین
امریکہ اپنے ڈالر کے ذریعے سے دوسروں پر دباؤ ڈالتا اوردنیا کوکنٹرول میں رکھنا چاہتا ہے
چین اور عرب ممالک کے درمیان اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے طے
چین اور عرب ممالک کے 3 ہزار 500 سے زائد سرکاری اور کاروباری حکام ایک دوسرے کے قریب آئیں گے
شام میں تقریبا تین ہزار عراقی دہشت گرد موجود ہیں،عراق
دہشت گردوں کی موجودگی سے جاری بحران کا کوئی راہ حل تلاش کئے جانے کی ضرورت ہے،وزیر خارجہ
صیہونی فوجیوں کی شیلنگ سےلبنانی مظاہرین کو منتشر کرنیکی کوشش
مظاہرین نے سرحد پر لگے کانٹے دار تاروں کی باڑ کو گرا دیا اور صیہونی فوجیوں پر پتھراؤ بھی کیا
ایران نےامریکہ کیساتھ عارضی معاہدہ کی رپورٹس مسترد کردیں
جے سی پی او اے کے حوالے سے کوئی عارضی معاہدہ ایجنڈے میں شامل نہیں ہے
داعش نے افغانستان میں ہونیوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
بدخشان میں صوبائی امیر کے معاون کے لئے فاتحہ خوانی کے دوران شرکاء کو بم دھماکہ کرکے نشانہ بنایا گیا تھا