براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یوکرائن جنگ میں ایران کے تعاون کاکوئی ثبوت نہیں ملا، امریکہ
روس کی جانب سے ایرانی ڈرون استعمال کرنے کے شواہد ناکافی ہیں
یقین نہیں ہے کہ "جہاد ازعور” لبنان صدر بن پائیں گے،میشل عون
میشل حزب اللہ سے گفتگو کریں اور سید حسن نصراللہ سے قطع تعلق مت کریں،بشار الاسد کی نصیحت
ریاستی تبدیلوں کے اثرات،صیہونی فوج غیرمنظم ہو کر رہ گئی
حزب اللہ کی تعداد اور کوالٹی کا منصوبہ کامیابی سے جاری ہے، سابق سربراہ اسرائیلی انٹیلی جنس
بغداد کے نام نہاد گورنر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
داعش کےعناصر اب بھی دیالہ، کرکوک، نینوا، صلاح الدین، الانبار اور بغداد کے کچھ علاقوں میں سرگرم ہیں
شام اور روس کی افواج نے 20 مسلح ملیشیا کو ہلاک کردیا
غیر قانونی اور مسلح دہشت گرد گروہوں کے 30 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا
اسرائیلی حکومت کامسجد اقصی کو فلسطینیوں اور صہیونیوں کے درمیان تقسیم کرنیکا منصوبہ
صہیونی حکومت مغربی کنارے کے مرکز میں صہیونیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے
اقوام متحدہ نےسعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ کھلنے کو مثبت اقدام قراردیدیا
دو بااثر اور اہم ممالک کھلے اور تعمیری مذاکرات میں داخل ہوں تو یہ خطے کے مفاد میں ہوگا،ترجمان
اسرائیل کے پاس ایران پر حملہ کی طاقت نہیں ، صیہونی میڈیا خائف
فتاح ہائپرسونک میزائل کو اسرائیل تک پہنچنے کے لیے صرف 400 سیکنڈ کی ضرورت ہے
شام اور لبنان خود کوایک دوسرے سے جدا نہیں سمجھ سکتے،بشار الاسد
عرب ملکوں کے درمیان قربت، کہ جو جدہ میں عرب سربراہی اجلاس میں حاصل ہوئی، شام اور لبنان پر مثبت اثر ڈالے گی
ایران علاقائی ممالک کیلئے پائیدار امن و سلامتی کا ضامن ہے، ابراہیم رئیسی
اب دفاعی سسٹم اور میزائلوں کی ساخت و ساز کی پیشرفت کو دھمکی سے یا ڈرا دھمکا کر روکا نہیں جاسکتا