براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ملک میں انٹرنیٹ سروسز مکمل بحال
ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں پیدا ہونے والی رکاوٹ کو دور کر کے سروس مکمل بحال کردی گئی ہے۔
ترجمان پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان میں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک پر ڈیٹا سروس مکمل بحال ہو چکی…
گوگل اپنے سرچ انجن سے ڈیپ فیک تصاویر اور ویڈیوز ہٹانے کیلئے سرگرم
گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کی جانے والی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز کی روک تھام کے لیے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ سرچ انجن میں اے آئی کی مدد سے تیار…
ایپل کے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کو ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان
س سیریز کے چاروں آئی فونز کے بارے میں مسلسل لیکس سامنے آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سال کی ڈیوائسز کا ڈیزائن لگ بھگ گزشتہ سال جیسا ہی ہوگا۔
مگر پھر بھی کچھ تبدیلیاں کی جائیں گی۔
آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس کے…
گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں نئے انقلابی سرچ فیچر کا اضافہ
گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں موبائل ڈیوائسز کے لیے دستیاب سرکل ٹو سرچ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
گوگل لینس پر مبنی یہ فیچر بہت جلد کروم کے ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب ہوگا۔
9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر کروم بک پر ویب…
ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، کاروباری لین دین اور بینکنگ سسٹم متاثر
ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں سست روی ریکارڈ کی گئی ہے،پی ٹی اے کے اعلامیے میں کہا گیا کہ متعلقہ ٹیمیں خرابی کو دور کررہی ہیں، پی ٹی اے اس کی نگرانی کررہا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہاہے…
چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن کیلئے روس اور چین میں معاہدہ
روس اور چین کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس میں چاند پر ایک بین الاقوامی اسٹیشن بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ روس کی اسٹیٹ کارپوریشن برائے خلائی سرگرمیوں Roscosmos اور چینی قومی خلائی انتظامیہ کے درمیان ہوا ہے۔…
یوٹیوب پر اب ایڈ بلاکر کا استعمال ممکن نہیں
ایک رپورٹ کے مطابق ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کے سامنے یوٹیوب ویڈیو کے آغاز سے قبل سادہ یا سیاہ اسکرین نمودار ہوتی ہے جو ایک اشتہار کے دورانیے تک برقرار رہتی ہے۔
یعنی ایسے صارفین کو 6 سے 30 سیکنڈ تک خالی اسکرین کو گھورنا پڑتا ہے…
انسٹا گرام میں اب آپ کی اپنی شخصیت کا اے آئی ورژن متعارف
میٹا نے انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے،اس فیچر سے آپ انسٹا گرام میں اپنی شخصیت کا اے آئی ورژن بہت آسانی سے تیار کرسکیں گے۔
اے آئی اسٹوڈیو نامی یہ فیچر سب سے پہلے امریکا…
اینڈرائیڈ فونز کے لیے 2 بہترین فیچرز متعارف
گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے 2 بہترین فیچرز متعارف کرائے ہیں،یہ کمپنی کی نئی کراس ڈیوائس سروسز کے حوالے سے اولین فیچرز ہیں۔
کال کاسٹنگ اور انٹرنیٹ شیئرنگ نامی ان فیچرز کا اعلان گوگل کی جانب سے مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے…
واٹس ایپ کا نیا اور دلچسپ فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے میٹا کی زیرملکیت ایک اور ایپ انسٹاگرام میں موجود ہے، واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں یہ نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
wabetainfo کی ایک رپورٹ…